Browsing Category
پاکستان
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ قیوم کا ایران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان، اسرائیل اور امریکہ کے خلاف…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: صدر پاکستان مسلم لیگ قیوم سید ثقلین عباس بخاری نے پارٹی عہدیداران کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور ایرانی سفیر رضا امیری مقدم اور کونسلیٹ افسران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے…
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹرز میں لائیو…
رمضان المبارک میں بینیفشریز کیلئے خوشخبری؛ آج سے بینظیر کفالت کی سہہ ماہی قسط جاری کردی گئی ہے؛ سہ ماہی قسط میں 1000 روپے کا اضافہ؛ اب مستحق خواتین کو 13500 روپے کی بجائے 14500 روپے ادا کئے جائیں گے؛ بینظیر تعلیمی وظائف اور نشوونما کے وظائف…
اسلام آباد: فیصل مسجد میں 7 روزہ روحانی محفلِ شبینہ کا آغاز، ممتاز حفاظِ کرام کی تلاوت سے دل منور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام فیصل مسجد میں 7 روزہ محفلِ شبینہ آج سے باقاعدہ شروع ہو گئی، جس میں ملک کے مختلف صوبوں سے منتخب حفاظِ کرام نے قرآنِ مجید کی روح پرور تلاوت پیش کی۔…
جاب میں 1250 ٹریفک حادثات، 13 جاں بحق اور 1431 زخمی
لاہور: ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1250 ٹریفک حادثات پیش آئے، جن میں 13 افراد جاں بحق اور 1431 زخمی ہوئے۔ شدید زخمی ہونے والے 634 افراد کو فوری طور پر قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 797…
طالبان رجیم کی سرپرستی میں دہشتگردی، خطے کے امن کیلئے سنگین خطرہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو کونگ نے افغانستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان رجیم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں فتنہ الخوارج، ای ٹی آئی ایم،…
کیماڑی پولیس کی کارروائی، اسمگل کی جانے والی 10 کلو چاندی برآمد، دو ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: ضلع کیماڑی پولیس نے اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 10 کلوگرام چاندی کے بسکٹس برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق کارروائی سائٹ بی تھانے کی حدود بلدیہ حب ریور روڈ پر کی گئی جہاں سے…
گلگت بلتستان میں قدرتی وسائل کے مؤثر انتظام اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت: محکمہ جنگلات، جنگلی حیات و ماحولیات حکومت گلگت بلتستان اور وائلڈ لائف کنزرویشن اینڈ ڈیولپمنٹ سوسائٹی کے درمیان قدرتی وسائل کے مربوط انتظام اور جنگلی حیات کے تحفظ کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے…
خیبرپختونخوا میں جعلی مشروبات کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 71 ہزار لیٹر سے زائد ضبط
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی و حلال خوراک اتھارٹی نے صوبے بھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے جعلی اور غیر معیاری مشروبات کے ایک بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے 71 ہزار لیٹر سے زائد مشروبات ضبط کر لیے، جبکہ…
پاکستان میں موسمیاتی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع، سویڈن کے تعاون میں دلچسپی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات سویڈن کی سفیر الیگزینڈرا برگ وان لِنڈے نے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات کی جس میں موسمیاتی تبدیلی، عالمی صورتحال اور ممکنہ باہمی تعاون پر…
عیدالفطر پر ٹریفک کے خصوصی انتظامات، زائد کرایہ لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری کی زیر صدارت موٹروے پولیس کی ماہانہ ریجنل کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملک بھر کے مختلف زونز سے ایڈیشنل انسپکٹر جنرلز اور ڈپٹی انسپکٹر جنرلز نے…
