Browsing Category

پاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کیس کی سماعت، سرکاری وکیل کی مہلت کی درخواست

اسلام آباد: عمران خان کے مقدمات سے متعلق اپیل اور متفرق درخواست کی سماعت منگل کے روز اسلام اباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ میں ہوئی، تاہم سرکاری وکیل کی جانب سے مزید مہلت مانگنے پر کیس کی سماعت آئندہ تاریخ تک ملتوی کر دی گئی۔ سماعت کے بعد…

چین ان اسپرنگ ٹائم: 15 واں پانچ سالہ منصوبہ – چینی جدید کاری کی عالمی اہمیت اور مواقع پر…

مارچ 10, 2026 انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائنا پاکستان سٹڈی سینٹر (سی پی ایس سی) نے چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی) کے تعاون سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا "چین ان اسپرنگ ٹائم: 15 واں پانچ…

افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں کے خلاف عالمی کارروائی ضروری: پاکستان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد گروہوں کے محفوظ ٹھکانے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں، اس لیے عالمی برادری کو ان کے خلاف مؤثر…

خیبرپختونخوا: فوڈ اتھارٹی کی تین روزہ مہم، 2,204 لیٹر غیر معیاری آئل تلف

سکر انٹرنیشنل رپورٹ خیبرپختونخوا: فوڈ اتھارٹی کی تین روزہ مہم، 2,204 لیٹر غیر معیاری آئل تلف خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر صوبہ بھر میں فرائنگ آئل کے خلاف تین روزہ خصوصی مہم مکمل کر…

باغ ٹیل میں داخلہ مہم کے سلسلے میں آگاہی ریلی، والدین سے بچوں کو سکول داخل کرانے کی اپیل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گنداخہ: تعلیمی سال 2026-27 کی داخلہ مہم کے سلسلے میں باغ ٹیل میں اساتذہ کی جانب سے ایک پرجوش آگاہی واک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ، معززینِ علاقہ، سماجی شخصیات، صحافیوں اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی…

دادو پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، اشتہاری ملزم گرفتار، اسلحہ و چوری شدہ سامان برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ دادو: دادو پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مختلف کارروائیوں میں ایک اشتہاری اور ایک سرگرم ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ اور چوری شدہ سامان برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ کارروائیاں ایس ایس…

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی تشویشناک، پاکستان کو صلح و مصالحت کا کردار ادا کرنا چاہیے: سلمان اکرم…

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ملک اس وقت ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے اور اگر درست فیصلے نہ کیے گئے تو پاکستان کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ریاستی ادارے…

سیکریٹری اطلاعات گلگت بلتستان ثناءاللہ نے کہا ہے کہ صحافیوں نے ہمیشہ ذمہ دارانہ اور مثبت رپورٹنگ کے…

سکردو سیکریٹری اطلاعات گلگت بلتستان ثناءاللہ نے کہا ہے کہ صحافیوں نے ہمیشہ ذمہ دارانہ اور مثبت رپورٹنگ کے ذریعے خطے میں امن و استحکام کے قیام میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ مشکل اور حساس حالات میں بھی صحافیوں نے پیشہ ورانہ ذمہ داری اور بالغ…

پاکستان کے لیے خطے میں امن اور اتحاد کا کردار اہم، سینیٹر راجہ ناصر عباس جعفری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 9 مارچ 2026 اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سینیٹ اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عالمی اور علاقائی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویسٹرن…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی: عوام کے ریلیف کو اولین ترجیح، پٹرول سبسڈی اور سماجی تحفظ کے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 9 مارچ 2026 – وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے حالیہ عالمی توانائی اور معاشی بحران کے پیش نظر صوبے کے عوام کے تحفظ اور ریلیف کے لیے متعدد اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے وفاقی حکومت کی طرف سے…