Browsing Category

پاکستان

خیبرپختونخوا میں نادرا سہولت مراکز کی توسیع، گورنر کو بریفنگ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 9 مارچ 2026 – گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو نادرا آفس خیبرپختونخوا کی جانب سے محکمانہ بریفنگ دی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل نادرا پشاور خالد عنایت اللہ نے صوبے، بالخصوص جنوبی اضلاع میں نادرا سہولیات کے حوالے سے…

گورنر خیبرپختونخوا کو صوبے میں گیس انفراسٹرکچر پر تفصیلی بریفنگ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 9 مارچ: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو صوبے میں گیس کی پیداوار، گھریلو اور صنعتی استعمال کی استعداد اور مجموعی انفراسٹرکچر پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ جنرل منیجر نے گورنر کو پشاور سمیت صوبے کے دیگر علاقوں…

اسلام آباد میں عید خریداری کے لیے مارکیٹس اور بازاروں میں سخت سکیورٹی انتظامات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: عیدالفطر کی خریداری کے پیش نظر اسلام آباد پولیس نے شہر بھر کی مارکیٹس اور تجارتی مراکز میں فول پروف سکیورٹی انتظامات کر دیے ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق شہریوں کی سہولت اور تحفظ کے لیے ایک ہزار سے زائد…

اسلام آباد پولیس کا ڈکیتی گینگ کے خلاف کریک ڈاؤن، دو ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ بنی گالا پولیس نے راہزنی کی وارداتوں میں ملوث منظم گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے…

اسلام آباد میں 10 مارچ کو مختلف شاہراہوں پر ٹریفک کے متبادل راستوں کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے 10 مارچ کو مختلف شاہراہوں پر ٹریفک کے متبادل راستوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق پریس کلب انڈر پاس ٹریفک کے لیے…

موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں 12ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 401 افسران فارغ التحصیل

انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں 12ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں آئی جی موٹروے پولیس سلطان احمد…

خواتین کے حقوق کے تحفظ میں صوبائی خاتون محتسب کا کردار اہم ہے، گورنر خیبرپختونخوا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 09 مارچ: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو صوبائی خاتون محتسب خیبرپختونخوا کے دفتر کی جانب سے ادارے کی کارکردگی اور سرگرمیوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ خاتون محتسب رباب مہدی نے گورنر کو ادارے کے اغراض و…

گلگت‑بلتستان  میں مظاہرے سخت نوعیت اختیار کر گئے ہیں،

– اردو بریکنگ نیوز (تازہ صورتحال) گلگت‑بلتستان  میں مظاہرے سخت نوعیت اختیار کر گئے ہیں، جہاں احتجاجی مظاہرین نے شدید غم و غصے میں شہر کے کئی اہم سرکاری اداروں اور عمارتوں کو آگ لگا دی، جن میں آرمی پبلک اسکول بھی شامل ہے۔ � احتجاج…

وزیر اعظم شہباز شریف کی زعیم قادری مرحوم کے انتقال پر انکے اہل خانہ سے تعزیت

لاہور۔8مارچ :وزیر اعظم محمد شہباز شریف سینئر مسلم لیگی راہنما زعیم قادری مرحوم کے انتقال پر انکے اہل خانہ سے تعزیت کیلئے انکی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے مرحوم زعیم قادری کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیر…

وزیر اعظم شہباز شریف کا دبئی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے دو پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے…

لاہور۔8مارچ  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے دبئی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے دو پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو انہوں نے ''ایکس''پر اپنے پیغام میں کہا کہ متحدہ عرب امارات میں ہمارے سفارتی مشنز…