Browsing Category

پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ فتنتہ الخوارج اور فتنتہ الہندوستان سے…

اسلام آباد۔7مارچ  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی اور بسیمہ میں بھارتی حمایت یافتہ فتنتہ الخوارج اور فتنتہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ہفتہ کو…

وزیر اعظم کی زیر صدارت حالیہ عالمی تناظر میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ، معاشی…

لاہور۔7مارچ  :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ اور خلیج میں کشیدگی کے نتیجے میں عالمی معاشی دباو ¿ کو مدنظر رکھتے ہوئے سادگی و بچت کیلئے لائحہ عمل تشکیل دینے اور حکومتی کمیٹی کو 48 گھنٹوں کے اندر اس حوالے سے قابل عمل تجاویز پیش کرنے…

کراچی: میئر کا اعلیٰ سطحی اجلاس

میئر کراچی، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہفتہ، 7 مارچ 2026 کو اپنے دفتر میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر مختلف محکموں کے افسران نے شرکت کی اور شہر کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سندھ پولیس کی سائبر کرائم یونٹ کے قیام کے لیے اجلاس، آن لائن فراڈ اور اشتعال انگیزی پر تشویش

کراچی: سندھ پولیس نے صوبے بھر میں سائبر سیکیورٹی اینڈ کرائم انوسٹیگیشن ڈیپارٹمنٹ کے قیام کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا، جس کی صدارت آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کی۔ اجلاس میں تمام اضلاع کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور انچارجز…

پنجاب حکومت کا پیٹرول ہورڈنگ پر “زیرو ٹالرنس” پالیسی، سخت کریک ڈاؤن کا اعلان

لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پیٹرول اور دیگر پٹرولیم مصنوعات پر ہورڈنگ اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔ پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) کو پورے صوبے میں فعال کر کے پیٹرول پمپوں…

عالمی یومِ خواتین: روبینہ خالد کا خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین

اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خواتین دنیا بھر میں تنازعات اور مشکلات کا خاموش محاذ ہیں اور معاشروں کی ترقی میں ان کا کردار نہایت اہم ہے۔ انہوں…

وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا اجلاس، شکایت کنندگان کے لیے دروازے ہر وقت…

اسلام آباد: وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی محتسب کے ادارے کو ہر لحاظ سے مزید مؤثر بنانے کی کوشش کی جائے گی اور شکایت کنندگان کے لیے ان کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ عوام کی شکایات کے…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وانا اور لکی مروت دھماکوں کی شدید مذمت کی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وانا میں آئی ڈی دھماکے اور لکی مروت کے علاقے منجیو والا چوک میں دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے دونوں واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے آئی جی پولیس کو دونوں واقعات کی تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، عوام پر مہنگائی کا بوجھ: سیاسی جماعتوں کا ردعمل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی/لاہور/پشاور: ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں یکدم 55 روپے فی لیٹر اضافے پر سیاسی جماعتوں نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ یہ عوام پر کھلا ظلم ہے۔ عید سے قبل مہنگائی…

ایندھن کی قلت کے خدشات، خیبرپختونخوا عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جائے گا: سہیل آفریدی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ایندھن کی فراہمی سے متعلق صورتحال پر حکومتی موقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں جاری جنگی صورتحال کے باعث فیول سپلائی لائنز متاثر ہونے کے خدشات کے پیش نظر وفاقی وزیر…