Browsing Category
پاکستان
عالمی یومِ یتامیٰ: گورنر ہاؤس لاہور میں یتیم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر، الخدمت کی کفالت پروگرام کو…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: عالمی یومِ یتامیٰ کے موقع پر گورنر ہاؤس لاہور میں یتیم بچوں کے اعزاز میں پُروقار افطار ڈنر اور عید تحائف تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے 260 یتیم بچوں اور 60 باہمت ماؤں کا…
عالمی یوم خواتین: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا پاکستانی خواتین کی خدمات کو خراج تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر پاکستانی خواتین کی مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنائے بغیر…
خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی مردان میں بڑی کارروائی، سینکڑوں کلو گرام غیر محفوظ گوشت اور کھویا برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مردان، 7 مارچ 2026: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایات پر ملاوٹ مافیا کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے تحت خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے مردان میں مضر صحت گوشت اور کھویا برآمد کرکے موقع پر تلف کر دیا۔
ترجمان…
افغان طالبان کی پاکستان کو دھمکی: وزیر دفاع ملا یعقوب کا بیان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
افغانستان کے نام نہاد وزیر دفاع ملا یعقوب نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر کابل کو نشانہ بنایا گیا تو اسلام آباد بھی محفوظ نہیں رہے گا اور افغانستان دس سال تک جنگ لڑنے کو تیار ہے۔
یہ بیان دراصل ایک ریاستی پالیسی نہیں…
انتہاپسند افغان طالبان، میڈیا اور خواتین کے حقوق سلب کرنے کیلئے ہر حد پار کر گئے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
افغان طالبان رجیم نے خواتین اور لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے بعد ان کے میڈیا سے رابطے بھی ختم کر دیئے۔
بزدل افغان طالبان خواتین کی آواز سے بھی خوفزدہ ہیں، خواتین کی کالز آنے پر مقامی ریڈیو اسٹیشن کو بند کر دیا گیا۔…
ٹھٹہ پولیس کا رمضان میں نماز تراویح کے دوران سخت سیکیورٹی انتظامات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ٹھٹہ: ضلع ٹھٹہ میں پولیس نے ماہِ رمضان المبارک کے دوران، خاص طور پر نمازِ تراویح کے اوقات میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات نافذ کر دیے ہیں۔ یہ اقدامات ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات اور ایس…
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی: گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے گھریلو ناچاقی کے باعث اپنی بیوی کو قتل کرنے والے محمد یاسین کو گرفتار کر لیا۔ یہ واقعہ تھانہ شمس کالونی کی حدود میں پیش آیا، جہاں ملزم نے آہنی راڈ کے وار کرکے بیوی کو بیدردی سے قتل کیا۔
آئی جی اسلام آباد کے…
آٹھ سال بعد پاکستان ہاکی ٹیم عالمی کپ تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 7 مارچ: پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم نے جاپان کو کوالیفائنگ مرحلے کے آخری چار کے مقابلے میں شکست دے کر عالمی ہاکی کپ دو ہزار چھبیس تک رسائی حاصل کر لی ہے، جس کے ساتھ آٹھ برس بعد عالمی سطح کے بڑے مقابلوں میں…
فریب، طاقت اور خلیج کا بدلتا منظرنامہ
تحریر: محمد محسن اقبال
اردو میں ایک مشہور کہاوت ہے کہ چور چوری چھوڑ سکتا ہے مگر ہیر پھیر اور فریب کاری نہیں چھوڑتا۔ یہ پرانی کہاوت آج کی عالمی سیاست کے منظرنامے میں غیر معمولی طور پر صادق آتی محسوس ہوتی ہے۔ خلیج کے خطے میں اس وقت ایک…
اے این ایف کا منشیات اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 87.4 کلو منشیات برآمد
کر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے تین آپریشنز کے دوران دو خواتین سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا اور بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔…
