Browsing Category
پاکستان
خیبرپختونخوا میں رمضان پلان کے تحت فوڈ سیفٹی کارروائیاں جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 1 مارچ 2026: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں رمضان پلان کے تحت ملاوٹ مافیا اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش کے خلاف چھٹی کے روز بھی کارروائیاں جاری رکھیں۔ کارروائیوں کے دوران 200 لیٹر…
خیبر پختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل لائیو سٹاک نظام متعارف کروا دیا
پشاور، 28 فروری 2026: خیبر پختونخوا حکومت نے لائیو سٹاک منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم (LMIS) کا آغاز کیا، جس کا مقصد مویشیوں کی خدمات میں شفافیت اور بہتر گورننس کو یقینی بنانا ہے۔ وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں باقاعدہ…
دنیا ایک کشتی کا اکھاڑا
تحریر: محمد محسن اقبال
قدیم تاریخ کے اوراق میں کشتی محض طاقت کا مقابلہ نہ تھی بلکہ ایک مہذب فن تھا، جس کے اصول مقدس قانون کی حیثیت رکھتے تھے۔ اس کے مقابلے شان و شوکت اور باوقار رسم و رواج کے ساتھ منعقد ہوتے تھے۔ اکھاڑا وہ جگہ تھا جہاں…
مرکزی ملزم گرفتار: کیٹل (مویشی) اور بائیک چوری کی وارداتیں
ٹھٹہ، 28 فروری 2026: ٹھٹہ پولیس نے متعدد مویشی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مرکزی ملزم نور علی ولد علی سموں کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے ناتھو سموں کی چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی۔
پولیس کے مطابق، 1 ستمبر 2025 کو…
اسلام آباد میں گرینڈ سرچ آپریشنز، 7 اشتہاری گرفتار
اسلام آباد، یکم مارچ 2026: آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز جاری ہیں۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ایک ہفتے کے…
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید…
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
ایران پر اسرائیلی حملے کی میں شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں، نفیسہ شاہ
اسرائیل کا ہر قدم خطے کی امن و استحکام کے لیے خطرناک ہے، نفیسہ…
ملک بھر میں اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 60.78 کلو منشیات برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، یکم مارچ 2026: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں چار کارروائیوں کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ 11 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 60.78 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔
ترجمان اے…
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای شہید، سرکاری تصدیق
تہران/اسلام آباد، یکم مارچ 2026: ایران کے سرکاری میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای انتقال کر گئے ہیں۔ ایرانی سرکاری ٹیلی وژن اور خبر رساں اداروں کے مطابق وہ حالیہ حملوں کے دوران جاں بحق ہوئے۔
ایرانی حکومت کی…
صدر مملکت کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، یکم مارچ 2026: مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ 2026 بروز پیر صبح 10:30 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔ مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق…
"سپریم کورٹ کا کوئٹہ رجسٹری کے لیے ‘فلیکسیبل فکسیشن سسٹم’ متعارف، مقدمات کی سماعت…
اسلام آباد، 28 فروری: عوام اور وکلاء برادری کو سہولت فراہم کرنے اور مقدمات کی بروقت سماعت کو یقینی بنانے کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان نے کوئٹہ برانچ رجسٹری میں دائر ہونے والے مقدمات کے لیے ایک نیا فلیکسیبل فکسیشن نظام متعارف کرا دیا ہے۔اس…
