Browsing Category
پاکستان
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق، پیٹرول کی فی لٹر قیمت میں 8 روپے کا اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
یہ اضافہ صارفین پر…
ہراساں کرنے والا منیجر گرفتار
لاہور، 28 فروری 2026 — Punjab Safe Cities Authority کے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن (VWPS) نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نجی جوتوں کی دکان کے منیجر کو خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
متاثرہ خاتون نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر رابطہ…
آپریشن غضبُ للحق: جھوٹا سوشل میڈیا پراپیگنڈا بے نقاب
اسلام آباد، 28 فروری 2026 — پاک فوج کے جاری آپریشن “غضبُ للحق” کے دوران افغان طالبان رجیم کی جانب سے سوشل میڈیا پر پھیلائے گئے مبینہ جھوٹے دعوؤں کو پاکستانی حکام نے مسترد کر دیا ہے، جبکہ بین الاقوامی ذرائع نے بھی بعض وائرل تصاویر کو گمراہ…
گورنر کے پی کا میڈیا کے اعزاز میں افطار، سرحدی صورتحال پر تبادلہ خیال
پشاور، 28 فروری 2026 — فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاؤس پشاور میں صوبے کے اخبارات کے چیف ایڈیٹرز، ایڈیٹرز اور بیٹ رپورٹرز کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا، جس میں صوبائی و علاقائی صورتحال، پاک افغان سرحدی کشیدگی اور ایران پر حملے کے تناظر میں خطے کی…
نیا عالمی انتشار اور قومی استحکام
تحریر: عنایت الرحمن
آج کا عالمی منظرنامہ بے یقینی، طاقت کی کشمکش اور تیز رفتار تبدیلیوں سے عبارت ہے۔ دوسری جنگِ عظیم کے بعد قائم ہونے والا عالمی نظام اب اپنی گرفت کھوتا دکھائی دیتا ہے۔ بڑی طاقتوں کے درمیان بڑھتی ہوئی رقابت، علاقائی…
افغانستان کی سرزمین پاکستان میں دہشتگردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے، دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا:…
اسلام آباد/پشاور | 26-27 فروری 2026
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہو رہی ہے جبکہ بھارت اور اسرائیل بھی افغانستان کی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کر رہے…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے ہاں تعزیت
اسلام آباد، 27 فروری 2026:
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کے ہاں آمد کی اور ان کی بھابی کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔ وزیر اعلیٰ نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر جمیل کے لیے…
: دہشت گردی سے متاثرہ اہلکاروں کے لیے آرٹیفیشل لمبز کی پالیسی
پشاور، 27 فروری 2026:
وزیر اعلیٰ نے دہشت گردی کے دوران زخمی ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے مصنوعی اعضاء کی فراہمی کے لیے باقاعدہ پالیسی مرتب کرنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ قوم کے لیے جان کی قربانی دینے والے نوجوانوں کی مکمل معاونت…
: خیبرپختونخوا میں سیف سٹی منصوبے مکمل مراحل میں
پشاور، ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں اور لکی مروت کے سیف سٹی پراجیکٹس مارچ تک افتتاح کے لیے تیار ہوں گے۔ کرک، ٹانک اور شمالی وزیرستان کے پی سی ون محکمہ داخلہ کو بھیج دیے گئے ہیں۔ ضم شدہ اضلاع کے منصوبے نئے مالی سال میں شامل ہوں گے۔ سیف سٹی اتھارٹی…
وزیر اعلیٰ نے رمضان المبارک کے دوران ختم القرآن اجتماعات کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی اقدامات کی ہدایت…
پشاور، 27 فروری 2026:
وزیر اعلیٰ نے رمضان المبارک کے دوران ختم القرآن اجتماعات کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی اقدامات کی ہدایت دی۔ پولیس میں خالی آسامیوں کو جلد پر کرنے اور ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔
