Browsing Category
پاکستان
رمضان کے دوران ٹھٹہ پولیس کی مساجد، مدارس اور امام بارگاہوں میں سخت سکیورٹی
27 فروری 2026 | ٹھٹہ
ٹھٹہ پولیس نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ضلع بھر کی مساجد، مدارس اور امام بارگاہوں میں نمازِ جمعۃ اور نمازِ تراویح کے اوقات کے دوران سخت سکیورٹی انتظامات کیے ہیں۔
ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو…
پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے کوہاٹ میں ڈاکٹر مہوش حسنین کے قتل کی شدید مذمت کی ہے
پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے کوہاٹ میں ڈاکٹر مہوش حسنین کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ پیما نے ڈاکٹرز اور طبی عملے کے تحفظ کے لیے قومی سطح پر قانون سازی اور اس پر سخت عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈاکٹر مہوش حسنین کے قاتلوں کا مقدمہ…
٭ انسپکٹر جنرل، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری سے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ…
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سنٹرل پولیس آفس میں انسپکٹر جنرل سلطان احمد چوہدری سے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وفد نے آئی جی موٹروے پولیس کو گڈز ٹرانسپورٹ سیکٹر کو درپیش مختلف مسائل سے…
آپریشن غضب للحق: ننگرھار میں فضائی کارروائیاں تیز
📰 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
27 فروری 2026 | سرحدی علاقہ
Operation Ghazab Lil Haq/ Update 2320hr 27 Feb 2026:
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان رجیم کی مبینہ بلااشتعال جارحیت کے خلاف پاک فوج کی زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔
ذرائع کا…
آپریشن “غضب للحق” جاری — ولی خان سیکٹر میں افغان پوسٹیں تباہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
27 فروری 2026 | راولپنڈی
راولپنڈی: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کی مبینہ بلااشتعال جارحیت کے خلاف پاک فوج کی مؤثر اور فیصلہ کن کارروائیاں جاری ہیں۔ تازہ کارروائیوں میں ولی خان سیکٹر میں متعدد افغان پوسٹوں کو…
پاکستان عزت کے ساتھ امن کا خواہاں ہے، سربراہ پاک فضائیہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
27 فروری 2026 | راولپنڈی
راولپنڈی: سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے جو عزت کے ساتھ امن کا خواہاں ہے۔ وہ ایئر ہیڈکوارٹرز میں Operation Swift Retort کی ساتویں سالگرہ کی تقریب…
پاک فضائیہ کے حملے، افغان طالبان کی اہم فوجی تنصیبات تباہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
27 فروری 2026 | اسلام آباد
اسلام آباد: آپریشن غضب للحق کے تحت پاک فوج نے افغان طالبان کے کابل، قندھار اور پکتیا میں اہم فوجی تنصیبات کو مؤثر فضائی حملوں میں نشانہ بنایا اور مکمل طور پر تباہ کر دیا، سیکیورٹی ذرائع کے…
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہداء اور مغوی سرکاری ملازم کے تحفظ پر بیان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
27 فروری 2026 | کراچی
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہید امجد خان اور شہید حضرت اللہ کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
انہوں نے کہا کہ مغوی سرکاری ملازم…
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا بیان: مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا کمپین
لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف کے خلاف ایک انتہائی غیر اخلاقی اور گھٹیا سوشل میڈیا کمپین چلائی جا رہی ہے، جس میں فتنہ پارٹی کی سوشل میڈیا برگیڈ اور بعض نام نہاد یوٹیوبرز شامل ہیں۔
عظمیٰ بخاری نے…
پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کی عیدالفطر کی تیاریوں کا آغاز
لاہور: پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی (PHA) نے عیدالفطر کے موقع پر مختلف اضلاع میں بیوٹیفیکیشن اور میلوں کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ضلعی ایجنسیوں نے پھولوں کی شجرکاری، دیکھ بھال، اور آرائشی ڈسپلے نصب کرنا شروع کر دیے ہیں۔…
