Browsing Category

پاکستان

وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان پر اعلیٰ سطح اجلاس

پشاور، 27 فروری 2026: وزیر اعلیٰ نے صوبے میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا اور جاری اقدامات کی کارکردگی کا معائنہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے اور کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ پولیس،…

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے پاک افغان سرحد پر کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا

پشاور، 27 فروری 2026: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی کو تشویشناک قرار دیا اور کہا کہ صورتحال کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ہر انچ کی حفاظت قومی ذمہ داری ہے اور کسی بھی…

وفاقی حکومت کی افغانیوں کے جعلی پاکستانی شناختی کارڈز کی چھان بین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ وفاقی حکومت نے افغانی شہریوں کے ذریعے حاصل کیے گئے پاکستانی شناختی کارڈز کی کڑی چھان بین کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اب صرف 1974 کے اصل اور مستند سرکاری ریکارڈ کو ہی قانونی تسلیم کیا جائے گا اور جعلی یا مشکوک اندراجات پر…

 پاکستان فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ ویسٹ کے زیر اہتمام کل 28 فروری بروز ہفتہ دوپہر 2 بجے اورنگی ٹاؤن نمبر 5 میں پاکستان فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ منعقد کیا جائے گا۔ مظاہرے میں شرکاء سے ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما خطاب فرمائیں…

 گلشنِ معمار یو سی 12 میں روڈ کارپیٹنگ کا کام جاری

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و حق پرست رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 244 ڈاکٹر فاروق ستار کے ایم این اے فنڈز سے گلشنِ معمار یو سی 12 میں مولانا منظور مینگل روڈ سے بائیکو پمپ تک روڈ کارپیٹنگ کا کام جاری ہے۔ اس موقع پر جوائنٹ…

ڈاکٹر فاروق ستار نے افغان طالبان کی جانب سے سرحدی حملوں کی مذمت کی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے افغان طالبان کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت پر کسی بھی قسم کا حملہ ناقابلِ برداشت…

آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک افغان طالبان رجیم کے 297 کارندے ہلاک، 450 سے زائد زخمی ہوئے۔ وفاقی…

آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک افغان طالبان رجیم کے 297 کارندے ہلاک، 450 سے زائد زخمی ہوئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا آپریشن ”غضب للحق“ کے حوالے سے بیان اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):آپریشن غضب للحق کے دوران 27 فروری 2026ء کو…

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا پیغام: پاکستان پرامن مگر جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے لیکن جارحیت مسلط کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے افغان طالبان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ بھارت اور اسرائیل کے ایجنٹ کے طور پر کام…

وزیراعلیٰ پنجاب کی سیالکوٹ میں تعزیت، ماں کے رشتے کی اہمیت

وزیراعلیٰ پنجاب نے سیالکوٹ کے گاؤں وریو میں طارق سبحانی کی چچی اور ارمغان سبحانی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان کو دلاسا دیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ماں کے رشتے کا کوئی نعم البدل نہیں اور یہ محرومی…

وزیراعلیٰ پنجاب کا آپریشن ”غضب للحق“ میں پاک فوج کو خراج تحسین

وزیراعلیٰ پنجاب نے پاک فوج کے آپریشن ”غضب للحق“ کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ پاکستان کی سرحدیں ناقابلِ عبور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی دشمن پاکستان کی جانب میلی آنکھ اٹھائے گا، اسے سخت جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے شہداء کے خون کے احترام…