Browsing Category

پاکستان

اسلام آباد میں پاکستان گورننس فورم 2026، گلگت بلتستان کی NFC شمولیت پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 26 فروری 2026: وزارتِ منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کے زیر اہتمام پاکستان گورننس فورم 2026 منعقد ہوا، جس میں نگران وزیر خزانہ کرنل (ر) ابرار اسماعیل، سیکرٹری خزانہ نجیب عالم، سیکرٹری توانائی صفدر خان…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزارت قانون و انصاف اسلام آباد میں وفاقی وزیر قانون و انصاف…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزارت قانون و انصاف اسلام آباد میں وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، وفاق و صوبے کے درمیان روابط کو مزید مؤثر بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…

اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، 9 ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 26 فروری 2026: اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں 6 کارروائیاں کرتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور 3 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 425.2 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔ ہتار روڈ ہری پور میں…

افغان شہریوں کے شناختی کارڈز کی جانچ کا فیصلہ، صرف 1974 کے اصل ریکارڈ کو تسلیم کیا جائے گا

انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 26 فروری: وفاقی حکومت نے افغان شہریوں کی جانب سے حاصل کیے گئے پاکستانی شناختی کارڈز کی جامع جانچ پڑتال کا فیصلہ کرتے ہوئے چاروں صوبوں کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز اور مختلف انٹیلیجنس اداروں کو خصوصی اختیارات دے…

ٹھٹہ پولیس مقابلہ، ڈکیتیوں میں ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹھٹہ، 26 فروری: ضلع ٹھٹہ میں پولیس مقابلے کے دوران رہزنی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، جبکہ اس کے قبضے سے جرائم میں استعمال ہونے والا پستول بھی…

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کا صوبہ بھر میں جعلی اور غیر معیاری خوراک کے خلاف آپریشن

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 25 فروری 2026: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی (KPFS&HFA) نے رمضان پلان کے تحت صوبہ بھر میں جعلی، غیر معیاری اور مضرِ صحت خوراک کے خلاف کاروائیاں تیز کر دی ہیں۔ پشاور، ایبٹ آباد، سوات اور ملاکنڈ…

اسلام آباد: رمضان سکیورٹی کے لیے اعلیٰ سطحی اقدامات، شہر بھر میں سرچ آپریشنز جاری

اسلام آباد، 25 فروری 2026: آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت رمضان سکیورٹی کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ آئی جی نے سینئر افسران کو ہدایت کی کہ مساجد، امام بارگاہوں اور رمضان بازاروں میں فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی…

عالمی رپورٹس پاکستان کے افغانستان سے متعلق مؤقف کی توثیق کرتی ہیں

تحریر: طارق خان ترین افغانستان سے پیدا ہونے والے سیکیورٹی اثرات کے بارے میں پاکستان کا اصولی، مستقل اور دو ٹوک مؤقف اب محض ایک سفارتی دعویٰ یا داخلی بیانیہ نہیں رہا بلکہ اسے بین الاقوامی نگرانی کے معتبر نظاموں، آزاد سیکیورٹی تجزیات، بڑی…

باجوڑ: عوام کی حفاظت پر مامور پولیس کانسٹیبلز پر دہشتگردانہ حملہ، 4 شہید، 2 زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ باجوڑ، 25 فروری 2026: رمضان المبارک کے دوران عوام کی جان و مال کے تحفظ پر مامور باجوڑ پولیس کے ابابیل اسکواڈ پر دہشتگردوں نے بزدلانہ حملہ کیا، جس کے نتیجے میں چار پولیس کانسٹیبلز شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ شہداء میں…

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی اسلام آباد میں ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تاریخ: 25 فروری 2026 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیرِ اعلیٰ نے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔…