Browsing Category
پاکستان
رمضان میں نمازِ تراویح کے اوقات میں سخت سیکیورٹی انتظامات
ٹھٹہ: ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر ضلع بھر کی جامع مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر عبادت گاہوں میں نمازِ تراویح کے دوران سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے۔ داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ، مشتبہ افراد پر نظر، سنیپ چیکنگ اور گشت کے عمل کو بڑھا دیا…
ماہ رمضان میں ضلع بھر میں امن و امان کی بحالی کے لیے سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری
ٹھٹہ: ماہ رمضان المبارک میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا عمل جاری ہے۔ تمام موٹرسائیکل، رکشہ، مسافر وین، بس اور دیگر گاڑیاں چیک کی جارہی ہیں۔ متعدد گاڑیوں سے سیاہ…
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی: بین الاضلاعی واپڈا وائر چوری کے 3 ملزمان گرفتار
ٹھٹہ: ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی خصوصی ہدایات اور ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر، ٹھٹہ پولیس نے واپڈا کی کروڑ روپے مالیت کی سرکاری وائر چوری میں ملوث بین الاضلاعی گینگ کے تین ملزمان گرفتار کر کے 20…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو بلانے کی سمری کی منظوری دے دی۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو بلانے کی سمری کی منظوری دے دی۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہر پارلیمانی سال کے آغاز پر بلایا جاتا ہے۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 02 مارچ 2026 کو دوپہر تین بجے ہو گا۔
صدر…
کی بڑی کارروائی: پاکستان ریلوے کی 9.67 ارب روپے مالیت کی زمین قبضہ مافیا سے واگزار
اسلام آباد، 25 فروری 2026: قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے پاکستان ریلوے کی 43.11 ایکڑ قیمتی زمین قبضہ مافیا سے واگزار کرا کر سرکاری اثاثوں کے تحفظ میں اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ واگزار کرائی گئی زمین کراچی کے علاقے دیہہ کھانٹو اور جمعہ…
پاکستان کے لیے 2035 تک 1 ٹریلین ڈالر معیشت کا ہدف، وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 25 فروری 2026: پاکستان گورننس فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے پاس 2035 تک 600 ارب ڈالر کی معیشت یا ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت…
آئی جی پنجاب عبد الکریم میانوالی پہنچ گئے، بین الصوبائی ریموٹ سرچ پارک چشمہ کا اچانک دورہ
میانوالی (محمد اقبال اعوان)
آئی جی پنجاب عبدالکریم نے پنجاب خیبر پختونخواہ بارڈر پر واقع بین الصوبائی ریموٹ سرچ پارک چشمہ پر سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی وسیم سیال، آر پی او سرگودھا محمد شہزاد آصف خان، ڈی پی او…
گنداواہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے حکومتی اقدامات
نمائندہ ارشاد لاشاری عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گنداواہ، 25 فروری 2026: ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ اور 151 ونگ کے لیفٹیننٹ کرنل عاصم خان کی زیر صدارت سرکٹ ہاؤس گنداواہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد شہریوں کے مسائل کا…
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 34 دہشتگرد ہلاک، سرحد پار دراندازی ناکام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی، 25 فروری 2026: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے گزشتہ چند روز کے دوران انٹیلی جنس کی بنیاد پر تیز رفتار کارروائیاں کرتے ہوئے ملک دشمن عناصر کے خلاف بھرپور آپریشنز انجام…
باجوڑ میں پولیس پر دہشتگرد حملہ، وزیراعلیٰ کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 25 فروری 2026: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع باجوڑ میں گشت پر مامور پولیس فورس پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے فوری اور تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔…
