Browsing Category
پاکستان
ڈی آئی خان میں انٹیلی جنس آپریشن، چار دہشت گرد ہلاک
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈی آئی خان، 23 فروری 2026: سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
ذرائع کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی…
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
دوحہ، 23 فروری 2026: وزیر اعظم شہباز شریف امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے۔
حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قطر کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی،…
شکارپور میں پولیس مقابلہ، جوان شہید، DIG لاڑکانہ کا سخت نوٹس
لاڑکانہ، 23 فروری 2026: ضلع شکارپور کے تھانہ نیوفوجداری کی حدود زرخیل پولیس پکٹ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں پولیس جوان صغیر حسین سنجرانی شہید ہو گئے۔ واقعے کے فوری بعد 🇵🇰ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس (DIGP) لاڑکانہ جناب…
کرک میں ایف سی اہلکاروں پر دہشتگرد حملہ، گورنر خیبرپختونخوا کا اظہار تعزیت
پشاور، 23 فروری 2026: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کرک میں ایف سی قلعہ اور ایمبولینس پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کو انتہائی افسوسناک اور بزدلانہ قرار دیا۔ گورنر نے حملے میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں کو خراج…
کھاتہ کینٹ فیڈر: غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، مساجد بجلی سے محروم
شہریوں نے اطلاع دی کہ رات پونے آٹھ بجے سے کھاتہ کینٹ فیڈر پر غیر اعلانیہ بجلی بند ہے، جس کی وجہ سے نماز تراویح کے وقت مساجد بجلی سے محروم رہیں۔
ٹنڈو یوسف: پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، ایک زخمی گرفتار
ٹینڈو یوسف کے علاقے نیا روڈ، گلشن رئیس کے قریب پولیس اور مبینہ منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ایک ملزم عامر عرف انو زخمی حالت میں گرفتار ہوا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے پسٹل برآمد ہوا اور زخمی کو…
فورٹ اور مکی شاہ میں منشیات فروشی کے خدشات
فورٹ اور مکی شاہ تھانے کی حدود میں کامران مین پوری والے کی مبینہ منشیات فروشی کے بڑھتے ہوئے رجحان نے شہریوں اور سماجی حلقوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق بعض عناصر نوجوان نسل کو نشے کی لعنت میں مبتلا کرنے میں سرگرم…
کراچی: مختلف فائرنگ کے واقعات، متعدد جاں بحق اور زخمی
کراچی، 23 فروری 2026: چھیپا انفارمیشن بیورو (CIB) کے مطابق کراچی میں آج متعدد فائرنگ کے واقعات میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
بلدیہ اتحاد ٹاؤن، مستانہ چوک کے قریب 30 سالہ متین ولد حبیب اللہ عمر فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہو گیا اور…
ایم فور فیصل آباد پر موٹروے پولیس کی کارروائی، 1160 لٹر ممنوعہ الکوحل برآمد
فیصل آباد: ایم فور فیصل آباد سیکشن پر موٹروے پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ الکوحل مشروب کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
ترجمان کے مطابق مشکوک وین کی تلاشی کے دوران 40 گیلن ممنوعہ الکوحل مشروب برآمد کیا گیا۔ ہر گیلن میں 29 لٹر کے…
بی آئی ایس پی کا نشوونما پروگرام، لائیو ڈیش بورڈ لانچ
اسلام آباد، 23 فروری 2026: حکومتِ پاکستان کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بینظیر نشوونما پروگرام کی مؤثر مانیٹرنگ کے لیے لائیو ڈیش بورڈ کا اجرا کر دیا گیا۔ اس اقدام کا مقصد غذائی قلت پر قابو پانا اور بچوں کی بہتر نشوونما کو یقینی بنانا…
