Browsing Category

پاکستان

رمضان ریلیف پیکج 2026: وفاقی وزیر کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، ادائیگیوں میں تیزی کی ہدایت

اسلام آباد، 23 فروری 2026: وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ نے رمضان ریلیف پیکج 2026 کے تحت تیاریوں اور پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور شراکت دار مالیاتی اداروں کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔…

ڈی آئی خان آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 23 فروری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدر زرداری نے کہا کہ آپریشن کے دوران…

 صدر زرداری کی کرک حملے کی مذمت، شہداء کو خراجِ عقیدت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 23 فروری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع کرک میں فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعہ اور ایمبولینس پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ صدر مملکت نے شہداء کے درجات کی بلندی…

معروف ادیب ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم کے انتقال پر وزیراعلیٰ کا اظہار افسوس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 23 فروری 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے معروف ادیب، شاعر اور ماہر اقبالیات ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار…

وزیراعلیٰ پنجاب کا عبد الرحمن کانجو کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 23 فروری 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیر مملکت عبد الرحمن کانجو کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے عبد الرحمن کانجو اور دیگر سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور…

اسلام آباد میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گرینڈ سرچ آپریشنز تیز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف بڑے پیمانے پر گرینڈ کومنگ اور سرچ آپریشنز جاری ہیں۔ تھانہ سہالہ، تھانہ سیکرٹریٹ،…

اسپیکر قومی اسمبلی کا عبدالرحمٰن کانجو کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 23 فروری: سردار ایاز صادق نے وزیر مملکت برائے توانائی و عوامی امور عبدالرحمٰن خان کانجو کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا سے جاری…

آبی جارحیت اور جنوبی ایشیا کا مستقبل

 تحریر:محمد محسن اقبال برصغیر کا المیہ اگست 1947ء میں یونین جیک کے اترنے کے ساتھ ختم نہیں ہوا؛ وہ تو محض ایک نئے اور پُرآشوب دور میں داخل ہوا۔ پاکستان کے نقشۂ عالم پر نمودار ہوتے ہی اس کے مشرقی افق پر بداعتمادی اور مخاصمت کے بادل منڈلانے…

صدر زرداری کا پشین آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 23 فروری: آصف علی زرداری نے ضلع پشین میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ایوانِ صدر کے میڈیا وِنگ سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے کہا کہ…

ملک بھر میں اے این ایف کی کارروائیاں، 6 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اسلام آباد، 23 فروری: انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں پانچ انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں کرتے ہوئے چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 14 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کی گئیں جن کی مالیت 11 لاکھ روپے…