Browsing Category
پاکستان
کنن پوشپورہ: تاریخ کا سیاہ باب اور انصاف کی ادھوری داستان
غلام محمد صفی کنوینر کل جماعتی حریت کانفرنس
کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینر غلام محمد صفی نے ریاست جموں و کشمیر کے غیور عوام کی سات دہائیوں پر محیط بے مثال جدوجہد اور بالخصوص 2019 کے بعد سے بھارتی سامراج کے بڑھتے ہوئے مظالم کے خلاف…
وزیرِ اعظم سے چیف ایگزیکٹیو آفیسر انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن کی ملاقات
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے یونائیٹڈ اسٹیٹس انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن (ڈی ایف سی) کے سی ای او بینجمن بلیک نے آج واشنگٹن میں ملاقات کی۔ ان کے ساتھ ڈی ایف سی کے سرمایہ کاری کے سربراہ کونر کولمین اور ایجنسی کی سینئر قیادت بھی موجود…
گلگت میں اے ڈی پی سیوریج منصوبے کا معائنہ، معیار اور رفتار بہتر بنانے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت: گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل اظہار اللہ نے نواز شریف کالونی، جٹیال میں اے ڈی پی کے تحت جاری سیوریج منصوبے کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر انجینئرنگ انجینئر عارف حسین، ڈپٹی ڈائریکٹر انجینئرنگ…
موٹر وے پولیس اور پنجاب پولیس کے مشترکہ آپریشن میں فیصل آباد سے اغوا شدہ تاجر بحفاظت بازیاب
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے پنجاب پولیس کے تعاون سے ایک کامیاب مشترکہ کارروائی کے دوران فیصل آباد سے اغوا کیے گئے تاجر طارق عزیز ولد عبدالعزیز کو موٹر وے (M-2) پر بلکسر انٹرچینج کے قریب بحفاظت بازیاب کرا لیا۔
تفصیلات کے مطابق،…
آر کے اسپورٹس مینجمنٹ کے وفد کی سری لنکن قونصل جنرل سے ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 22 فروری: آر کے اسپورٹس مینجمنٹ کے وفد نے سری لنکن قونصلیٹ کراچی کا دورہ کر کے قونصل جنرل Sanjeeva Pattiwila سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت چیئرمین عاطف اقبال نے کی، جبکہ وائس چیئرپرسن ارم فواد، صدر رئیس خان اور…
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن جاری، سب ایجنٹ گرفتار، 8 افغان باشندے بازیاب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 22 فروری: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے کوئٹہ میں کامیاب چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک سب ایجنٹ کو گرفتار کر لیا جبکہ 8 افغان باشندوں کو…
رنجشوں سے آگہی تک کا سفر
تحریر:محمد محسن اقبال
تاریخ اس امر کی گواہ ہے کہ بنگال کے مسلمانوں نے برصغیر میں نظریۂ پاکستان کو عملی شکل دینے کی جدوجہد میں ہر اول دستے کا کردار ادا کیا۔ 1906ء میں ڈھاکہ سے لے کر 1940ء کی قراردادِ لاہور اور پھر 1946ء کے فیصلہ کن…
انتقال پُر ملال — راولپنڈی
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حیدر خان کیانی (مرحوم) کی اہلیہ محترمہ،
ندیم حیدر کیانی (سابق ڈی جی، پی آئی ڈی اسلام آباد)، نبیل حیدر کیانی اور کرنل وقار حیدر کیانی کی والدہ محترمہ،…
سندھ حکومت اور پولیس کی کامیاب حکمت عملی، بدنام زمانہ نوٹیفائیڈ ڈاکو ثناءاللہ شر نے سرینڈر کر دیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گھوٹکی، 22 فروری: سندھ حکومت اور پولیس کی مؤثر حکمت عملی کے نتیجے میں بدنام زمانہ نوٹیفائیڈ ڈاکو ثناءاللہ عرف ثناءو ولد جنگل عرف باگو شر نے قانون کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔
وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے کہا…
کراچی: رینجرز کی کارروائی، 4 ملزمان گرفتار، ڈکیتی اور قتل کے واقعات کا انکشاف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 21 فروری: پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر شیر پاؤ کالونی سے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث عامری ڈکیت گروہ کے 4 ملزمان گرفتار کر لیے۔ گرفتار شدگان میں عمران عرف مچھڑ، غفران، نذیر اور محمد…
