Browsing Category

پاکستان

پاکستان کوسٹ گارڈز: ممنوعہ اسمگل شدہ اشیاء نذر آتش

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 21 فروری: پاکستان کوسٹ گارڈز نے حسن شاہ مزار کے قریب ممنوعہ اسمگل شدہ اشیاء کو نذر آتش کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں عسکری، سول افسران اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے معزز مہمانوں نے شرکت…

کراچی: سولجر بازار میں غیر قانونی عمارت گرنے سے 15 افراد جاں بحق، بلڈر گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 21 فروری: سولجر بازار کے علاقے چوڑی میدان گل رعناگلی میں غیر قانونی طور پر بنائی گئی 40 گز کی عمارت گرنے سے 15 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ سولجر بازار پولیس نے عمارت بنانے والے محمد ارشاد کو…

گورنر خیبرپختونخوا کا بنوں حملے کی مذمت، سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 21 فروری 2026: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع بنوں میں بھارتی حمایت یافتہ خوارج کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا نے حملہ آور پانچ خوارج کو ہلاک…

صدرِ مملکت کا مشتاق کائرہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 21 فروری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قمر زمان کائرہ کے بھائی مشتاق کائرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے مرحوم مشتاق کائرہ کے بلند درجات اور مغفرت کے لیے دعا کرتے ہوئے…

بھان سعیدآباد پولیس کی کارروائی، منشیات Z-21 برآمد، ملزم گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جامشورو، 21 فروری 2026: ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران بھان سعیدآباد پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ڈی…

چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینٹر روبینہ خالد نے بنوں میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگرد حملے کی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد / بنوں، 21 فروری 2026: چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینٹر روبینہ خالد نے بنوں میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگرد حملے کی سخت مذمت کی۔ سینٹر روبینہ خالد نے کہا کہ سکیورٹی اہلکاروں کی پیشہ وارانہ مہارت،…

گلگت بلتستان کے سولر پینلز کی ترسیل کے لیے کراچی میں معائنہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 21 فروری 2026: عثمان احمد، سیکرٹری اسکول ایجوکیشن گلگت بلتستان، اور منیجنگ ڈائریکٹر نیٹکو نے کراچی میں واٹر اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ اور نیٹکو کی ٹیموں کے ہمراہ گلگت بلتستان کے عوام کے لیے فراہم کردہ سولر پینلز کی…

نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا بنوں حملے میں شہداء پر اظہارِ افسوس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت بلتستان، 21 فروری 2026: نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یاد محمد نے بنوں میں فتنہ الخوارج کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے شہداء کے…

  رمضان سیکیورٹی اجلاس، ٹھٹہ پولیس متحرک

ٹھٹہ، 21 فروری 2026 ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی خصوصی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی زیر صدارت تھانہ ٹھٹہ میں ماہِ رمضان المبارک کی آمد کے پیشِ نظر ایک اہم سیکیورٹی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس…

وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے موسمِ بہار شجرکاری مہم 2026 کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا،

وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے موسمِ بہار شجرکاری مہم 2026 کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا، رواں مہم کے دوران مجموعی طور پر دو کروڑ سے زائد پودے لگانے کا ہدف مقرر پشاور: اپ اسکیلنگ گرین پاکستان پروگرام کے تحت 18.3 ملین جبکہ بلین ٹری ایفارسٹیشن…