Browsing Category

پاکستان

عالمی مادری زبان دن پر پشتو کو نصاب میں شامل کرنے کا مطالبہ

خیبر سے (امان علی شینواری ) لنڈی کوتل میں ڈسٹرکٹ پریس کلب خیبر کے کانفرنس ہال میں 21 فروری عالمی مادری زبان دن کے موقع پر پشتو زبان کے فروغ کے حوالے سے ایک اہم سیمینار منعقد ہوا. تقریب کا اہتمام خیبر اولس کی جانب سے آفتاب شینواری نے کیا…

اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائیاں، منظم ٹی سی ایس گینگ گرفتار، ہائی ویز پر ٹریفک خلاف ورزیوں کے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 21 فروری: اسلام آباد پولیس کے انسداد رابری ڈکیتی یونٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سرقہ بالجبر کی وارداتوں میں ملوث منظم ٹی سی ایس گینگ کے سرغنہ سمیت تین ارکان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان…

اے این ایف کی 6 کارروائیاں، 55 کلو سے زائد منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 21 فروری: Anti Narcotics Force نے ملک کے مختلف شہروں میں 6 انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں کرتے ہوئے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ 55.45 کلوگرام منشیات برآمد کرلی، جن کی مالیت 83 لاکھ روپے سے زائد بتائی…

ٹھٹہ پولیس نے رمضان میں مساجد، مدارس اور امام بارگاہوں کی سکیورٹی سخت کر دی

ٹھٹہ: رمضان المبارک کے مقدس مہینے اور نمازِ جمعۃ المبارک کے موقع پر ضلع ٹھٹہ پولیس نے تمام مساجد، مدارس اور امام بارگاہوں میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے ہیں۔ یہ اقدامات ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات اور ایس ایس پی…

گورنر خیبرپختونخوا نے PTDC کے سیاحتی منصوبوں کا جائزہ لیا

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاؤس میں آفتاب الرحمن، منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (PTDC) سے ملاقات کی اور ملک بھر میں سیاحت کے فروغ کے لیے جاری منصوبوں اور پروگرامز پر تفصیلی بریفنگ لی۔ ملاقات میں…

کراچی: منشیات فروخت میں ملوث خاتون گرفتار، ملیر کینٹ پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائی

ضلع ملیر پولیس، کراچی 20 فروری 2026 ملیر کینٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروخت میں ملوث خاتون ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمہ کی شناخت آئیشہ نظام کے نام سے ہوئی ہے۔ اس کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن…

پاکستان کے خلاف کارروائیوں میں بھارت اور کابل ایک صفحے پر، افغانستان دہشت گردی کے خاتمے میں سنجیدہ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 20 فروری 2026 وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئی دہلی اور کابل پاکستان کے خلاف کارروائیوں میں ایک پیج پر ہیں، جبکہ افغانستان دہشت گردی کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ وزیر دفاع نے مزید کہا کہ…

وزیراعلیٰ پنجاب کا دوران ڈیوٹی شہید فارسٹ رینجر محمد اکرم پر گہرا دکھ اور افسوس، قاتلوں کی فوری…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 20 فروری 2026 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے فارسٹ رینجر محمد اکرم کے انتقال پر گہرا دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ محمد اکرم کو فیصل آباد کے نواحی علاقے جڑانوالہ میں ٹمبر مافیا…

کراچی: مضرِ صحت گوشت فروخت کرنے والا گروہ گرفتار، شاہ لطیف پولیس کی بروقت کارروائی

20 فروری 2026 شاہ لطیف پولیس نے خفیہ اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے میرانی گوٹھ میں چھاپہ مار کر تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے مردہ جانور برآمد ہوا، جس کا گوشت شہریوں اور مختلف ہوٹلوں کو فروخت کرنے کے لیے تیار…

سکرنڈ: یونیورسٹی طلبہ پر سخت کارروائی، چھ ریسٹیگیٹ

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ) شهید بینظیر بھٹو ویٹرنری یونیورسٹی سکرنڈ میں اپنے جائز مطالبات کے لیے احتجاج کرنے والے چھ طلبہ کو رجسٹرار محمد خان بھنگوار نے ریسٹیگیٹ کر دیا ہے۔ طلبہ نے احتجاج اس وجہ سے کیا تھا کہ یونیورسٹی میں پانی کی قلت،…