Browsing Category

پاکستان

خیبر: وزیر داخلہ محسن نقوی کا کیپٹن عباس خان شینواری کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا دورہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خیبر (امان علی شینواری): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ضلع خیبر، لنڈی کوتل کے تعلق رکھنے والے شہید کیپٹن عباس خان شینواری کے حجرہ آمد پر اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور شہید کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر داخلہ نے کہا…

لاہور: بنیادی حقوق اور عدلیہ کے مسائل پر ششم بین الاقوامی اسما جہانگیر کانفرنس کا آغاز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور (بیورو رپورٹ): ششم بین الاقوامی اسما جہانگیر کانفرنس  آج 7 فروری 2026 کو فلیٹی ہوٹل، لاہور میں منعقد ہوئی، جس کا انعقاد اسما جہانگیر قانونی امداد سیل   نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل کے تعاون…

چیئرمین اور ممبران، گلگت بلتستان سروس ٹریبونل نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع مسجد و امام…

چیئرمین اور ممبران، گلگت بلتستان سروس ٹریبونل نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے بزدلانہ خودکش حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے…

صدر تاجکستان کا پاکستان کے ساتھ اظہار تعزیت، اسلام آباد مسجد حملے پر افسوس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: صدر تاجکستان، رہنما قوم، محترم امامعلی رحمن نے پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم، آصف علی زرداری اور شہباز شریف کو اسلام آباد کی ایک مسجد میں دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر تعزیتی…

صحافی ظفر اللہ کھوسو کی مبینہ گمشدگی کے خلاف جیکب آباد میں صحافیوں کا احتجاج، فوری بازیابی کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ : جیکب آباد (بیورو رپورٹ): صحافی ظفر اللہ کھوسو کی مبینہ گمشدگی کے خلاف جیکب آباد میں صحافتی حلقوں نے شدید احتجاج کیا۔ مبارکپور پریس کلب مبارکپور کے صدر عبدالفتاح مستوئی کی قیادت میں صحافیوں نے پریس کلب کے سامنے…

ملاکنڈ میں ایک ہزار بیڈز کا جدید ٹرشری کیئر اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملاکنڈ ڈویژن میں ایک ہزار بیڈز پر مشتمل اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹرشری کیئر اسپتال کے قیام کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔…

جیکب آباد: رکن سندھ اسمبلی شیر محمد مغیری کے تعاون سے دو روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جیکب آباد: رکن سندھ اسمبلی شیر محمد مغیری کے تعاون سے جیکب آباد میں دو روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینکڑوں مریضوں کو آنکھوں کے معائنے، ادویات اور آپریشن کی سہولیات فراہم کی گئیں۔ تفصیلات کے…

جیکب آباد میں بدامنی کے خلاف احتجاج، موٹر سائیکل چوری و ڈکیتی پر قومی شاہراہ بند

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جیکب آباد: جیکب آباد میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف شہریوں کا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔ مختلف واقعات کے خلاف مشتعل مظاہرین نے قومی شاہراہ پر ٹائر جلا کر دھرنا دیا جس کے باعث دونوں اطراف ٹریفک معطل رہی اور مسافروں کو…

گوری دنیا، کالے لوگ

تحریر: عامر مُعانؔ آج کی دنیا میں بعض نام ایسے ہیں جو مرنے کے بعد بھی زندہ رہتے ہیں—اور اس طرح کہ ان کا تذکرہ سنتے ہی عام آدمی چونک اٹھتا ہے، جبکہ طاقتور حلقوں میں خاموشی چھا جاتی ہے۔ یہ وہ نام ہوتے ہیں جو اس حقیقت کو بے نقاب کرتے ہیں کہ…

میر غلام نبی عمرانی کی ترلائی امام بارگاہ خودکش حملے کی شدید مذمت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیر آباد میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کے سابق چیئرمین میر غلام نبی عمرانی نے ترلائی، اسلام آباد میں امام بارگاہ پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ، افسوسناک اور انسانیت سوز فعل قرار…