Browsing Category
پاکستان
آغا فیض محمد کرد رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔
وہ ایڈووکیٹ/ پبلک پراسکیوٹر نصیر آباد ڈویژن خالد فیض کرد اور حارث فیض کرد کے والد ، الحاج ڈاکٹر پیر محمد کرد کے بڑے بھائی، جبکہ حاجی نزیر احمد کرد، حاجی شبیر احمد کرد، تحصیلدار بابو ظریف کرد اور حاجی ضمیر کرد کے تایا،ٹکری محمد رفیق کرد کے…
ایک طرف دہشت گردوں کے حملے، دوسری طرف سیاسی ہڑتالیں، آخر عوام کس جرم کی سزا بھگت رہی ہے؟
کالم نگار: غلام مصطفیٰ جمالی
پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے ایک نہایت نازک اور کٹھن مرحلے سے گزر رہا ہے، جہاں ہر نیا دن قوم کے لیے نئی آزمائش، نئی تشویش اور نئے خدشات لے کر طلوع ہوتا ہے۔ وہ ملک جو بے شمار قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا، آج اس…
خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی چار روزہ دودھ چیکنگ مہم مکمل، 2155 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 7 فروری:
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی رمضان ہدایات اور پری رمضان ایکشن پلان کے تحت صوبہ بھر میں چار روزہ خصوصی دودھ چیکنگ مہم کامیابی سے مکمل کر لی۔ مہم کے دوران بڑے…
ٹھٹہ: ایس پی قادر بخش خاصخیلی کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ڈی ایس پی سے ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے افسر قادر بخش خاصخیلی کے اعزاز میں ایک سادہ مگر پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا اہتمام ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی زیرِ…
اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن، 10 ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 7 فروری:
انسدادِ منشیات فورس نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں سات کارروائیوں کے دوران 10 ملزمان کو گرفتار کر کے 87 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 87.52 کلوگرام منشیات برآمد کر لیں۔
اٹک میں…
گلگت بلتستان کے انسپکٹر بہادر علی خودکش دھماکے میں جام شہادت نوش کر گئے۔
گلگت بلتستان کے انسپکٹر بہادر علی خودکش دھماکے میں جام شہادت نوش کر گئے۔
شہید کی نماز جنازہ پولیس لائن ہیڈکوارٹرز میں ادا کی گئی۔
نماز جنازہ میں آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سمیت سینئر پولیس افسران نے شرکت کی۔
پولیس کے چاق و چوبند…
اسلام آباد کی امام بارگاہ میں بہتا ہوا خون اور خاموش ضمیر…؟
کالم نگار: غلام مصطفیٰ جمالي
ضلع بدین
اسلام آباد کی ایک امام بارگاہ میں ہونے والا خودکش حملہ پاکستان کی تاریخ کا ایک اور اندوہناک باب ہے۔ یہ سانحہ محض چند انسانی جانوں کے ضیاع تک محدود نہیں بلکہ ریاست، معاشرے اور قوم کے اجتماعی ضمیر پر…
صدر آصف علی زرداری کا اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعے پر تعزیتی خط پر روس کے صدر ولادیمیر پیوتن سے…
صدر آصف علی زرداری کا اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعے پر تعزیتی خط پر روس کے صدر ولادیمیر پیوتن سے اظہار تشکر
پاکستان، روس کی یکجہتی اور ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف مشترکہ عزم کو گہری قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ صدر مملکت
پاکستان ازبکستان کے ساتھ روابط، تجارت اور عوامی سطح پر روابط کے شعبوں میں قریبی تعاون کے ذریعے…
اہم ترین---صدر مملکت۔۔۔ازبک صدر
پاکستان ازبکستان کے ساتھ روابط، تجارت اور عوامی سطح پر روابط کے شعبوں میں قریبی تعاون کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کےلئے پرعزم ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی ازبک صدر شوکت مرزایوف سے…
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
کوئٹہ 6 فروری: اطلاع عام ہے کہ سابق ڈپٹی کمشنر اور شیر شاہ غلزئی (BSS B-20) کے والد مرحوم پارا دین غلزئی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کا اہتمام کل 7 اور 8 فروری بروز ہفتہ اور اتوار کو…
