Browsing Category
پاکستان
آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بہاولپور میں کثیرالجہتی جنگی مشق کا مشاہدہ، جدید عسکری تیاریوں کا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی، 29 جنوری 2026: چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہیں کور کی آپریشنل، تربیتی اور
انتظامی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جس میں…
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری کا لاہور پریس کلب کا دورہ، نومنتخب باڈی کو مبارکباد
لاہور28جنوری:۔۔۔۔۔وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے لاہور پریس کلب کا دورہ کیا جہاں انہوں نے لاہور پریس کلب کی نومنتخب باڈی کو کامیابی پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر انہوں نے نومنتخب صدر ارشد انصاری کو بڑے مارجن سے کامیابی حاصل کرنے پر…
اس سال حکومت پنجاب47 ارب روپے کا تاریخی رمضان نگہبان پیکج دے رہی ہےجس کے تحت 42 لاکھ مستحق خاندان…
لاہور28 جنوری:....... وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نےکہا ہے کہ اس سال حکومت پنجاب 47 ارب روپے کا نگہبان رمضان پیکج عوام کے لیے لا رہی ہے۔ اس پیکج کے تحت تقریباً 42 لاکھ مستحق خاندان مستفید ہوں گے۔وزیر اطلاعات کے مطابق، نگہبان…
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے میانوالی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے وفد کی ملاقات
لاہور28 - جنوری:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے میانوالی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے وفد نے ملاقات کی۔وفد میں علی حیدر نور خان،عبید اللہ شادی خیل، امانت اللہ شادی خیل، عادل عبد اللہ روکھڑی،ملک فیروز جوئیہ اورسجاد بھچرشامل تھے۔ اس…
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کی تاریخ کے پہلے اور منفرد پروگرام”پرواز کارڈ“ کا افتتاح کر دیا
لاہور28 - جنوری:…… وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کی تاریخ کے پہلے اور منفرد ”پرواز کارڈ“ کا افتتاح کر دیا۔پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈھائی لاکھ نوجوانوں کی ٹیکنیکل ٹریننگ مکمل ہوچکی ہے اور ایک لاکھ 14ہزار سے زائد نوجوان برسرِروزگار…
اسلام آباد پولیس نے پتنگ بازی اور کیمیکل ڈور کے خلاف کارروائی، 54 ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے اس ماہ کے دوران پتنگ بازی اور خطرناک پتنگوں کی فروخت کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے 54 ملزمان کو گرفتار کیا۔ کارروائی کے دوران 10 ہزار سے زائد کیمیکل ڈور اور 11 ہزار سے زائد پتنگیں،…
لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پابندی پر نوٹس لیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر عائد پابندی کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کیا ہے۔ عدالت نے حکومت کو طلب کر کے وضاحت طلب کی کہ پابندی کا قانونی جواز کیا ہے اور شہریوں کے اظہار رائے کے حقوق کا تحفظ کیسے کیا جائے…
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، صارفین میں تشویش
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کے بعد صارفین میں تشویش پیدا ہو گئی۔ نیشنل پاور کمپنی نے اعلامیہ جاری کیا کہ اضافہ عالمی توانائی مارکیٹ کے اثرات اور پیداوار کے بڑھتے ہوئے اخراجات کی وجہ سے لازم…
مریم نواز کے ترقیاتی منصوبے کا افتتاح
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: مریم نواز نے لاہور میں صحت اور تعلیم کے شعبے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ منصوبوں میں ہسپتالوں کی اپگریڈیشن، اسکولوں میں جدید آلات کی فراہمی اور دیہی علاقوں میں صحت مراکز کی تعمیر شامل ہیں۔ مریم نواز نے…
لاہور میں بسنت پلان کی منظوری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: صوبائی حکومت نے لاہور میں بسنت منانے کے لیے مکمل پلان جاری کر دیا ہے۔ شہریوں کی حفاظت کے لیے فضائی ڈرون کی نگرانی، پولیس کے اضافی دستے، اور ہنگامی طبی خدمات کو فعال کر دیا گیا ہے۔ حکام نے کہا کہ پتنگ بازی کے…
