Browsing Category

پاکستان

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی مراعات میں اضافہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کی مراعات میں اضافہ کر دیا۔ قانون کے مطابق اپوزیشن لیڈر کو ہر سہولت فراہم کرنا لازمی ہے تاکہ وہ اپنی ذمہ داریاں باخوبی انجام دے سکیں۔ اجلاس کے دوران حکومتی و اپوزیشن ارکان نے اس…

عمران خان کی صحت کی تازہ ترین صورتحال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے تازہ رپورٹ جاری ہوئی ہے جس کے مطابق وہ ہسپتال میں مستقل نگرانی میں ہیں۔ ڈاکٹروں نے ان کی حالت کو مستحکم قرار دیا اور مزید علاج جاری رکھنے کی ہدایت دی۔ ذرائع کے…

حکومت اور ایف پی سی سی آئی نے “اڑان پاکستان” پروگرام کے تحت 3 ٹریلین ڈالر معیشت کے لیے تاریخی ایم او…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد – حکومت پاکستان اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) نے “اڑان پاکستان” پروگرام کے تحت تاریخی مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے تاکہ ملک کو 2047 تک 3 ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانے کے قومی…

میہڑ میں عوامی شکایات کے حل کے لیے اوپن سیشن، 60 دن میں کارروائی کی ہدایت

میہڑ، 28 جنوری 2026: سندھ اوومبڈسمین کے ریجنل ڈائریکٹر امداد علی شاہ نے میہڑ ریونیو آفس میں عوامی شکایات کے لیے اوپن سیشن منعقد کیا۔ 25 سے زائد شہریوں نے تحریری شکایات جمع کروائیں، جن میں ریونیو اہلکاروں کی رشوت خوری اور ہراسانی کے الزامات…

میہڑ: عباس کھوسو کے قتل کے مقدمے میں تاریخی صلح، ایک کروڑ 23 لاکھ روپے جرمانہ اور تادو کی سزا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ میہڑ، 28 جنوری 2026: دو قریبی خوصہ قبیلے کے گروہوں کے درمیان زرعی زمین اور بچوں کے معمولی تنازع پر طویل عرصے تک جاری جھگڑا ختم ہو گیا۔ 30 نومبر 2020 کو سردار حکیم خان نوہانی کی صدارت میں صلح عمل مکمل ہوا، جس میں عباس…

نصیرآباد: مسلح چوروں نے رکشہ ڈرائیور سے موبائل اور نقدی چھینی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد: مگسی شاخ 60 ڈپ کے قریب آج صبح تقریباً 8 بجے مسلح افراد نے رکشہ ڈرائیور اللّٰہ ودھایہ عمرانی اور شہزاد علی عمرانی پر حملہ کیا۔ چوروں نے اسلحے کے زور پر ڈرائیورز سے دو عدد موبائل فون اور دس ہزار روپے نقدی چھین…

پاکستان کی پہلی مکمل اے آئی سے تیار کردہ فلم ’’دی نیکسٹ صلاح الدین‘‘ 30 جنوری کو ملک بھر میں نمائش…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: پاکستان کی پہلی مکمل اے آئی سے تیار کردہ فیچر فلم ’’دی نیکسٹ صلاح الدین‘‘ جمعہ، 30 جنوری 2026 کو ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہو رہی ہے۔ شاندار اور ہاؤس فل پریمیئر کے بعد عوام میں بے پناہ جوش و خروش دیکھا…

دادو: ایس ایس پی دادو نے نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر تین ایس ایچ اوز اور ایک پولیس اہلکار کو ان کی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی دادو کی جانب سے ایس ایچ او اے سیکشن قربان قمبراانی، ایس ایچ او بی سیکشن خلیل مسن اور سی آئی اے انچارج بینظیر جمالی کو فوری طور پر پولیس لائن دادو میں حاضر ہونے کے احکامات جاری کر دیے گئے…

ٹھٹہ پولیس کی بڑی کامیابیاں، 20 چوری شدہ موٹر سائیکلیں، مسروقہ گائے اور قیمتی سامان برآمد، 7 ملزمان…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹھٹہ: ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران نمایاں کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے 20 چوری شدہ موٹر سائیکلیں، 2 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کی مسروقہ گائے، ہوٹل سے چوری کیا گیا قیمتی سامان برآمد…

ہری پور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے یونیورسٹی آف ہری پور کے پانچویں کانووکیشن سے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ہری پور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے یونیورسٹی آف ہری پور کے پانچویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے فارغ التحصیل طلبہ کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ ملک و قوم کی ترقی میں مؤثر کردار ادا کریں گے۔…