Browsing Category
پاکستان
مری میں برف باری کے بعد سڑکیں بحال، سنو کلیئرنس آپریشن کامیاب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 25 جنوری:
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مری میں شدید برف باری کے بعد جامع سنو کلیئرنس آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ 30 گھنٹے کی مسلسل برف باری کے بعد 185 کلومیٹر طویل 48 چھوٹی بڑی سڑکوں کو صاف…
پنجاب کے 51 شہروں میں ’’مریم نواز کا سوہنا پنجاب‘‘ پراجیکٹس کا آغاز
لاہور، 25 جنوری:
پنجاب کے 51 شہروں میں ’’مریم نواز کا سوہنا پنجاب‘‘ کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پہلے مرحلے کی تکمیل جون 2026 تک یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے ہر شہر میں سیوریج اور دیگر…
: وادیٔ تیراہ: افواہوں کو مسترد، فوج اور حکومت کی کارروائیاں عوام دوست اور دہشت گردوں کے خلاف
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) – حکومت اور پاک فوج نے وادیٔ تیراہ میں مبینہ “آبادی خالی کرنے” کے دعوؤں کو بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی قرار دیا ہے۔ بعض میڈیا اور سیاسی حلقے غلط اور گمراہ کن خبریں پھیلا کر عوام میں خوف و ہراس پیدا کرنے کی…
صدر مملکت کی پاک بحریہ کے کامیاب ریسکیو آپریشن پر تعریف
اسلام آباد: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے گوادر سے تقریباً 1500 کلومیٹر دور کھلے سمندر میں پاک بحریہ کے کامیاب ریسکیو آپریشن کو سراہا ہے۔
ایوانِ صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر نے پاک بحریہ کے جہازوں پی این…
کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن، دو خطرناک ڈاکو سرینڈر
کشمور: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج کی سربراہی میں ضلع گھوٹکی اور ضلع کشمور کے کچے والے علاقوں میں جاری مشترکہ آپریشن کے دوران دو خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال کر خود کو قانون کے حوالے کر دیا۔
پولیس کے مطابق…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکی سفیر نٹالی بیکر سےملاقات ،غیر قانونی امیگریشن روکنے اور سکیورٹی…
اسلام آباد۔24جنوری ):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان میں امریکی سفیر نٹالی بیکر سے اہم ملاقات کی، جس میں فریقین نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے اور پاک امریکہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔وزارت داخلہ کے…
حکومت کا ہدف برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت کو مضبوط بنانا ہے،وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ
لاہور۔24جنوری :وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ نے کہا کہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت، ویژن اور متحرک پالیسیوں کی بدولت سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) کو ازسرِ نو فعال اور ری اسٹرکچر کیا گیا ہے، جس کے نتیجے…
دنیا کو درپیش بڑے خطرات میں مس انفارمیشن دوسرے، پولرائزیشن تیسرے نمبر پر ہے، احسن اقبال
لاہور۔24جنوری :وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نئی نسل میں ڈیجیٹل ریزیلینس پیدا کرنا بہت ضروری ہے، تاکہ وہ ڈیجیٹل ذرائع سے آنے والی معلومات کو بغیر سوچے سمجھے قبول کرنے کے بجائے جانچ سکیں۔ان خیالات کا اظہار…
بحری شعبے کو اصلاحات کے بعد 100 ارب روپے منافع ہوا ، وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری
اسلام آباد۔24جنوری :وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ بحری شعبے نے گذشتہ سال ریکارڈ 100 ارب روپے منافع حاصل کیا ہے جو ایک سالہ وسیع اصلاحات کے بعد ممکن ہوا، اصلاحات سے بندرگاہوں کی کارکردگی میں بہتری، اخراجات میں…
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ایرانی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو
دبئی۔24جنوری :نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی کی طرف سے ہفتہ کو دبئی میں ٹیلیفونک کال موصول ہوئی۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے ٹیلیفونک گفتگو میں موجودہ علاقائی اور بین…
