Browsing Category

پاکستان

جان لیوا شارٹ سرکٹ سے بچاؤ کیلئے عملی اقدام، لاہور میں بجلی کے بے ہنگم تار انڈر گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ

📰 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 24 جنوری: پنجاب حکومت نے شارٹ سرکٹ اور جان لیوا حادثات سے بچاؤ کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلے مرحلے میں لاہور میں بجلی کے لٹکتے اور بے ہنگم تار انڈر گراؤنڈ کیے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف…

تعلیم کے عالمی دن پر وزیراعلیٰ مریم نواز کا پیغام، تعلیم کو اولین ترجیح قرار دینے کے عزم کا اعادہ

📰 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 24 جنوری: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امن اور ترقی کے لیے تعلیم بنیادی ستون ہے اور حکومت تعلیم کو اولین ترجیح کے طور پر آگے بڑھا رہی ہے۔ انہوں نے…

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی، پشاور سے مردان تک عوامی قوت کا مظاہرہ

📰 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں اسٹریٹ موومنٹ کے تحت ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعلیٰ پشاور سے مردان ریلی کی قیادت کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس سے روانہ ہوئے۔ ریلی جھگڑا سے نوشہرہ اور وہاں سے…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت روڈ سیکٹر کے سگنیچر منصوبوں کے حوالے سے ایک اہم…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت روڈ سیکٹر کے سگنیچر منصوبوں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے میں زیرِ تعمیر اور مجوزہ میگا منصوبوں پر پیشرفت اور آئندہ کے لائحہ عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا تاروجبہ نوشہرہ کے مقام پر اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا تاروجبہ نوشہرہ کے مقام پر اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء سے خطاب نوشہرہ: ہم فسطائیت کے خلاف پر امن احتجاج کر رہے ہیں، ہمارے قائد نے جو تربیت کی ہم اس پر کار بند ہیں،ایک گملا تک نہیں توڑا، وزیر…

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا سٹریٹ موومنٹ کے تحت مختلف اضلاع کے دوروں/ریلیوں کے…

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا سٹریٹ موومنٹ کے تحت مختلف اضلاع کے دوروں/ریلیوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری پشاور:وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی آج پشاور سے مردان ریلی کی قیادت کے لیے وزیر اعلیٰ ہاؤس سے روانہ پشاور:وزیر اعلیٰ جھگڑا…

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 10 ملزمان گرفتار

اسلام آباد، 24 جنوری: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں آٹھ کارروائیوں کے دوران چار خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر کے 26.51 کلوگرام منشیات برآمد کر لی، جن کی مالیت 66 لاکھ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے۔ تعلیمی…

HESCO چیف فیض اللہ ڈائری کی کاروباری شخصیت عاشق بروہی سے تعزیت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حیدرآباد – حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (HESCO) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیض اللہ ڈائری نے معروف کاروباری شخصیت اور بروہی ریسٹورنٹ کے مالک عاشق بروہی کے والد کے انتقال پر ان سے ملاقات کی اور گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا۔…

سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور وی لاگرز کے لیے اعلیٰ سطحی سیکورٹی بریفنگ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد – ایک خصوصی نشست میں اعلیٰ سیکورٹی عہدیدار نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور وی لاگرز کو قومی، علاقائی اور بین الاقوامی سیکورٹی معاملات پر جامع بریفنگ دی۔ شرکاء نے کھل کر سوالات کیے اور حکام نے تمام استفسارات کے…

پنجاب میں 1356 ٹریفک حادثات، 12 جاں بحق اور 1531 زخمی

لاہور: ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ  نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے 37 اضلاع میں 1356 ٹریفک حادثات پر فوری ردعمل دیا، جن کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 1531 زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے 632 شدید زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ…