Browsing Category
پاکستان
آئی سی سی ڈی کا پائیدار سیاحت فورم 2026: او آئی سی ممالک کے تعاون کو فروغ، پاکستان کو سیاحت کا مرکز…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 22 جنوری 2026:
اسلامی چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیولپمنٹ (ICCD) کی جانب سے منعقدہ سسٹین ایبل ٹوریزم فورم اینڈ ایکسپو (STF) 2026 کراچی میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوا، جس نے او آئی سی رکن ممالک کے درمیان سیاحتی تعاون…
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جنوبی پنجاب کی دیہی خواتین کو 2 ارب روپے مالیت کے لائیو اسٹاک فراہم
لاہور | 22 جنوری 2026
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دیہی خواتین اثاثہ جات منتقلی پروگرام کے تحت فیز دو کا ای۔بیلٹنگ عمل کامیابی سے مکمل ہوا، جس کے ذریعے جنوبی پنجاب کی تقریباً پانچ ہزار خواتین کو 2 ارب روپے مالیت کی گائیں اور…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ سے خطاب میں عمران خان اور بشرا بی بی کو…
پشاور | 22 جنوری 2026
صوبائی کابینہ کا 46واں اجلاس
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ سے خطاب میں عمران خان اور بشرا بی بی کو تنہائی میں رکھنے اور ملاقاتوں سے روکنے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ بنیادی انسانی…
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سانحہ گل پلازہ کو افسوسناک اور دردناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی | 22 جنوری 2026
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سانحہ گل پلازہ کو افسوسناک اور دردناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غم صرف متاثرہ خاندانوں کا نہیں بلکہ پوری قوم کا ہے، اور حکومتِ سندھ اس کرب کی گھڑی میں…
گلگت بلتستان حکومت کی فوری امدادی اور ترقیاتی اقدامات، متاثرین کو خیمے، گرم کپڑے اور غذائی اشیاء…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ:
چپورسن زلزلہ امداد:
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد کے احکامات پر صوبائی وزراء نے ہنزہ کی بالائی وادی چپورسن میں زلزلہ متاثرین سے ملاقات کی اور فوری امدادی اشیاء فراہم کیں۔ وزراء میں وزیر داخلہ ساجد…
وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں 9 لاکھ سے زائد روزگار کے مواقع پیدا
لاہور، 22 جنوری 2026: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ایکس اکاونٹ پر بتایا کہ صوبے میں مجموعی طور پر 9 لاکھ 94 ہزار 36 روزگار کے مواقع پیدا کیے جا چکے ہیں۔
ان میں سے 3 لاکھ 15 ہزار 536 نوکریاں باقاعدہ سرکاری بھرتیوں، ادارہ جاتی اصلاحات اور…
وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں صحت اور شہری تحفظ میں انقلابی اقدامات
لاہور، 22 جنوری 2026: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے دور میں صوبے میں صحت، ریسکیو سروسز اور شہری تحفظ کے شعبوں میں انقلابی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پنجاب کے 16 اضلاع میں ہر ہفتے جدید…
وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صحت کے شعبے میں اصلاحات کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کر دی
پشاور، 22 جنوری 2026: وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے بڑے ہسپتالوں پر مریضوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ اور عوام کو درپیش مسائل کے پیش نظر شعبہ صحت میں جاری اصلاحاتی اقدامات کی رفتار تیز کرنے اور مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے…
آئی ایس ایس آئی میں پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز کے رائٹرز ریزیڈنسی پروگرام کے وفد کی میزبانی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 22 جنوری 2026: انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز کے ’’رائٹرز ریزیڈنسی پروگرام‘‘ کے تحت ایک وفد کی میزبانی کی، جس میں ملک بھر سے معروف مصنفین، شعراء اور…
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ترقی پانے والے انسپکٹرز کو رینک لگانے کی تقریب
اسلام آباد، 22 جنوری 2026: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی محکمانہ پروموشن کمیٹی کے فیصلوں کی روشنی میں حال ہی میں سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کو رینک بیجز لگانے کی تقریب حامد شکیل آڈیٹوریم، لائنز ہیڈکوارٹرز…
