Browsing Category
پاکستان
پنجاب میں ٹیلی میڈیسن سسٹم کا آغاز، جھنگ ڈی ایچ کیو میں کیتھ لیب کا افتتاح: مریم نواز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 21 جنوری:
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں ٹیلی میڈیسن سسٹم متعارف کرانے اور جھنگ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جدید کیتھ لیب کے افتتاح کا اعلان کیا ہے۔
جھنگ میں کیتھ لیب کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے…
سکیورٹی خدشات کے باعث عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 21 جنوری:
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے سکیورٹی خدشات اور سرکاری مصروفیات کے باعث عدالت میں ذاتی حیثیت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
ان کے وکیل کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں…
سینیٹر انوشہ رحمان سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، ڈیجیٹل منصوبوں پر گفتگو
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 21 جنوری:
سینئر ایڈوائزر ٹو وزیراعلیٰ پنجاب سینیٹر انوشہ رحمان سے امریکی قونصل جنرل سٹیٹسن سینڈرز نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، جس میں ڈیجیٹل معیشت، آئی ٹی سرمایہ کاری اور نواز شریف آئی ٹی سٹی پر تفصیلی تبادلہ…
کے پی میں ترقی کے دعوؤں پر طنز، گٹر کے ڈھکن کو کارنامہ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے: عظمیٰ بخاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 21 جنوری:
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا میں ترقی کے دعوؤں پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں گٹر کے ڈھکن لگانے کو بھی بڑی کامیابی بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے سوشل میڈیا پر قبل و…
پاکستان کے نقطہ نظر سے بھارت اور امارات کی قربت کی حقیقت
کالم نگار: غلام مصطفیٰ جمالی، تحصیل ٹنڈوباگو، ضلع بدین
دنیا کی سیاست میں ہر قدم، ہر ملاقات اور ہر اعلان کا اثر فوری طور پر واضح نہیں ہوتا۔ عالمی تعلقات ایک مسلسل بدلتے ہوئے منظرنامے کا حصہ ہیں، جہاں ہر فیصلہ اور ہر سفارتی تعلق کئی سالوں یا…
سوست ڈرائی پورٹ: پاکستان-چین تجارتی راہداری کے لیے مسلسل سہولت کا عملی نمونہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت بلتستان، پاکستان – 21 جنوری 2026:
نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) نے سوست ڈرائی پورٹ کے ذریعے خنجراب پاس کی تجارتی راہداری میں بلا تعطل خدمات فراہم کر کے پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی تعلقات کو مسلسل…
جامشورو پولیس کا سیہون میں کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کے لیے بازاروں کا دورہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جامشورو:
ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا کی خصوصی ہدایات پر پولیس افسران نے سیہون کے بازاروں کا پیدل دورہ کیا تاکہ کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دیا جا سکے۔ اس دورے کی قیادت ڈی ایس پی سیہون فراز علی اور ایس ایچ او سیہون…
لاڑکانہ: بلیک میل مافیا کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاڑکانہ:
نواز لیگ ضلع لاڑکانہ نے شہر میں خواتین اور کمسن لڑکیوں کو بلیک میل کر کے نقد رقوم اور زیورات لوٹنے والے گروہ کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بات (ن) لیگ ضلع لاڑکانہ کے جنرل سکریٹری احمد بخش کورائی…
رحیم یار خان کچا آپریشن: ہیڈ منی والے 8 خطرناک ڈاکو گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
رحیم یار خان:
رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں جاری سیکیورٹی آپریشن کے دوران پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے حکومتِ پنجاب کی جانب سے مقرر کردہ سر کی قیمت (ہیڈ منی) والے آٹھ خطرناک ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا ہے۔
ڈی…
پنجاب کی پابندیوں پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی بروقت مداخلت، گندم کی ریلیز سے عوام کو ریلیف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور:
پنجاب حکومت کی جانب سے بین الصوبائی نقل و حرکت پر عائد غیر آئینی پابندیوں کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی بروقت مداخلت سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔…
