Browsing Category

پاکستان

جیکب آباد: پولیس حراست میں اجتماعی زیادتی کا سنگین معاملہ، 6 اہلکار گرفتار، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جیکب آباد (عبدالباقی) جیکب آباد کے تھانہ آرڈی 52 کی حدود میں پولیس حراست کے دوران نوجوان لڑکی آسیہ کہوسو سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے انتہائی سنگین واقعے نے شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ واقعے پر سوشل میڈیا، کہوسو برادری اور…

پاک فضائیہ کا دستہ سپیئرز آف وکٹری-2026 میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا

پی اے ایف پریس ریلیز  19 جنوری، 2026: پاک فضائیہ کا دستہ ایف-16 بلاک-52 جنگی طیاروں پر مشتمل فضائی و زمینی عملے کے ہمراہ ، کنگ عبدالعزیز ایئر بیس سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔ پی اے ایف کا دستہ ملٹی نیشنل فضائی جنگی مشق اسپیئرز آف وکٹری-2026 میں…

ڈی آئی جی نصیرآباد رینج سے پارلیمانی سیکرٹری اقلیتی امور کی ملاقات، نوتال واقعے پر تبادلۂ خیال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈیرہ مراد جمالی، 19 جنوری 2026: ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد رینج، ریٹائرڈ کیپٹن عاصم خان، سے پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور سنجے کمار پنجوانی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گزشتہ روز نوتال میں پیش آنے والے واقعے پر…

ٹانک: پولیس شہداء کے اہلخانہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے گورنر خیبر پختونخوا روانہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ضلع ٹانک میں پولیس گاڑی پر ہونے والے بم دھماکے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے اہلخانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرنے کے لیے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی ٹانک روانہ ہو گئے۔ گورنر کی یہ خصوصی روانگی شہداء کے…

👈ًشادی کے جھانسے میں کشمور کے کچے کی طرف جانے والے راولپنڈی کے شہری کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا۔

✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 18 جنوری 2026 👈ًشادی کے جھانسے میں کشمور کے کچے کی طرف جانے والے راولپنڈی کے شہری کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا۔ ۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں کشمور…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق رکن قومی اسمبلی قاری محمد یوسف کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 19 جنوری 2026ء — اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جے یو آئی بٹگرام کے سابق امیر اور سابق رکن قومی اسمبلی قاری محمد یوسف کے انتقال پر گہری تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اسپیکر نے مرحوم کی خدمات کو…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ضلع خیبر کے مشران کا جرگہ، تیراہ متاثرین کی مکمل معاونت کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت ضلع خیبر کے مشران اور عمائدین کا اہم جرگہ منعقد ہوا، جس میں ضلع خیبر میں امن و امان کی صورتحال اور تیراہ سے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کو درپیش مسائل پر…

اے این ایف کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک گیر کارروائیاں، 91.46 کلو منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 19 جنوری — اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9 کارروائیوں کے دوران 3 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق…

پنجاب نے سہولت بازار منصوبے کو سراہا

لاہور – وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سہولت بازار منصوبے کی تعریف کی، جس سے سستے اور معیاری اشیاء کی فراہمی اور روزگار کے مواقع پیدا ہوئے۔ منصوبے سے 55 ہزار خاندان مستفید ہوئے اور 46 بازاروں میں 9,200 افراد کو ملازمت ملی۔

صدر مملکت نے گل پلازہ کراچی آگ کے بعد سندھ حکومت کو فائر سیفٹی قوانین سخت کرنے کی ہدایت دی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد | 18 جنوری 2026 صدر پاکستان آصف علی زرداری نے سندھ کے وزیر اعلیٰ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور گل پلازہ کراچی میں لگنے والی آگ کی صورتحال دریافت کی، جو 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود قابو میں نہیں آئی۔ صدر نے…