Browsing Category

پاکستان

خیبرپختونخوا میں پاکستان سٹیزن پورٹل کی فعالیت میں اضافہ، عوامی شکایات کا فوری ازالہ ممکن

پشاور، 8 جنوری 2026: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پاکستان سٹیزن پورٹل کی اصلاحات اور فعالیت میں اضافہ کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ وزیراعلیٰ نے پورٹل کی براہ راست ذاتی نگرانی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ…

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں 1009 ٹریفک حادثات، 10 ہلاک اور 1137 زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق: لاہور، 8 جنوری 2026 پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ (ریسکیو 1122) کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے 37 اضلاع میں 1009 ٹریفک حادثات پیش آئے، جن میں 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 1137 زخمی ہوئے۔…

وفاقی وزیر تخفیفِ غربت کا نِرم کا دورہ، پاکستان بیت المال کے تحت طبی معاونت کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 08 جنوری 2026: وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ری ہیبلیٹیشن میڈیسن (نِرم) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان بیت المال کے تحت مستحق مریضوں کو فراہم کی…

فتنہ، انتہاپسندی اور مذہب کے نام پر فساد ناقابلِ قبول ہے: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 08 جنوری 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے واضح کیا ہے کہ ریاست ملکی سلامتی کے ساتھ کسی قسم کے کھلواڑ اور مذہب کے نام پر کسی فتنے کو پنپنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی۔ انہوں نے کہا کہ مذہبی ہم آہنگی، برداشت…

سربراہ پاک فضائیہ کی سعودی عرب کی اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقات

08 جنوری، 2026: سربراہ پاک فضائیہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران رائل سعودی ایئر فورس کے کمانڈر، عزت مآب لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز، اور چیف آف جنرل اسٹاف، جنرل فیاض بن حمید الرویلی…

13 سال بعد ڈھاکا سے پہلی براہ راست پرواز 29 جنوری کو کراچی پہنچے گی

پاکستان اور  بنگلادیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطے کی بحالی میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور  بنگلا دیش کی بیمان ائیرلائن نے کراچی کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کئی سال بعد بنگلادیش کی بیمان ائیرلائن کی پہلی پرواز 29…

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کیسزکی سماعت کرنیوالے 2 ججز کے تبادلےکا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا

چیف  جسٹس لاہور ہائی کورٹ  عالیہ  نیلم  نے 9 مئی کیسز کی سماعت کرنے  والے 2  ججز کے تبادلےکا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعدگزشتہ  روز  رات گئے دونوں ججز کے تبادلےکا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا…

بی آئی ایس پی چیئرپرسن نے وفاق کو مضبوط بنانے کے لیے صحت اور تعلیم کے پروگراموں کی صوبوں کو منتقلی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 07 جنوری 2026: سینیٹر روبینہ خالد، چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، نے کہا کہ وفاق کو مضبوط بنانے کے لیے صحت اور تعلیم سے متعلق پروگراموں کو صوبوں کو منتقل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں نے سندھ سوشل…

وفاقی محتسب کی مداخلت، کرک کے رہائشی کے پنشن بقایا جات ادا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 07 جنوری 2025: وفاقی محتسب سیکرٹریٹ، ریجنل آفس پشاور کی بروقت مداخلت سے ضلع کرک کے رہائشی، ساجد رحمان کو کنٹرولر ملٹری اکاؤنٹس کے خلاف دائر شکایت میں ریلیف فراہم کر دیا گیا۔ شکایت کا تعلق پنشن بقایا جات کی عدم…

وفاقی وزیر نے ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی میں تعلیمی معاونت پروگرام کا جائزہ لیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 07 جنوری 2025: وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ، سید عمران احمد شاہ نے آج ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی، راولپنڈی کا دورہ کیا اور پاکستان بیت المال کے تحت جاری تعلیمی معاونت پروگرام کا جائزہ لیا۔…