Browsing Category
پاکستان
بحرانوں کے حل کیلئے قومی حکومت ناگزیر ہوچکی ہے۔ سید امان شاہ
کراچی /کوئٹہ(پ ر) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ ملک اس وقت گمبھیر چیلنجز اور مختلف شعبوں میں بڑھتے ہوئے بحرانوں سے دوچار ہے، جس کی وجہ سے عام شہری کی مشکلات مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ موجودہ صورتحال اس بات…
پشاور: وزیراعلیٰ کے ایبٹ آباد جلسے کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوشش، ترجمان کی وضاحت
پشاور، 19 نومبر — وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ایبٹ آباد جلسے میں دیے گئے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنے کی کوششوں پر وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کے ترجمان نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کا پیغام بالکل واضح اور قانونی اصولوں کے…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع باجوڑ، ضلع شمالی وزیرستان اور ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنتہ الخوارج…
اسلام آباد: بدھ ،19 نومبر,2025
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع باجوڑ، ضلع شمالی وزیرستان اور ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف مختلف کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیراعظم کا ان آپریشنز میں…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پاک بحریہ کے انسدادِ منشیات کے بڑے آپریشن پر خراجِ تحسین
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پاک بحریہ کے انسدادِ منشیات کے بڑے آپریشن پر خراجِ تحسین
صدر آصف علی زرداری نے 130 ملین ڈالر مالیت کی منشیات ضبط کرنے پر پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا
پاک بحریہ کے کامیاب آپریشن سے قوم کا سر فخر سے…
آج کے طالبعلم ہی کل کے رہنما ہیں
ٹرانسپیرنسی کے اشاریوں میں پاکستان کی درجہ بندی مسلسل تنزلی کا شکار ہے، جو قومی سماجی و معاشی ترقی کے لیے تشویشناک امر ہے۔ بدعنوانی ہماری سماجی ساخت میں گہری جڑیں رکھتی ہے اور ہمارے مادی و معاشرتی وسائل کے زوال کی بنیادی وجہ ہے۔ انفرادی…
وفاقی محتسب کا عوامی شکایات پرنوٹس۔پمزمیں آؤٹ سورسنگ وجہ سے شعبوں کی تنزلی، صفا ئی کا فقدان
وفاقی محتسب سیکرٹیریٹ، اسلام آباد
اسلام آ باد( ) وفاقی محتسب اعجازاحمدقریشی نے پمز(PIMS)ہسپتال میں آؤ ٹ سو رسنگ (Outsourcing) کی وجہ سے بعض شعبوں کی تنزلی اور صفا ئی کے ناقص انتظامات نیز مریضوں کو سہولیات کے فقدان پر تشویش کا اظہار کرتے…
پی آئی ڈی پشاور میں “یوتھ اینڈ سوشل میڈیا: ولنریبیلیٹیز اینڈ سیف گارڈز” کے عنوان سے گول میز کانفرنس
پشاور، 19 نومبر 2025 — پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) پشاور میں آج “یوتھ اینڈ سوشل میڈیا: ولنریبیلیٹیز اینڈ سیف گارڈز” کے عنوان سے گول میز مذاکرہ منعقد ہوا۔ یہ نشست میڈیا سیل برائے انسدادِ شدت پسندی (سی ای وی) کے تحت منعقد کی گئی، جو…
اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن تعلیمی اداروں اور شہروں کے اطراف بڑی کارروائیاں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی | 19 نومبر 2025
اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن
تعلیمی اداروں اور شہروں کے اطراف بڑی کارروائیاں
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 5 اہم کارروائیاں کیں، جس کے دوران 2…
ایران کی خشک سالی — پاکستان کے لیے خطرناک الارم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ایران اس وقت اپنی تاریخ کی شدید ترین خشک سالی کا سامنا کر رہا ہے۔ تہران جیسے بڑے شہر میں پانی کے ذخائر خطرے کی حد کو چھو رہے ہیں، کئی دریا خشک ہو چکے ہیں، ڈیموں میں ذخیرہ نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے، اور لاکھوں شہری…
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں خوراک کی حفاظت کے لیے بڑے آپریشنز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد / پشاور: خوراک میں ملاوٹ اور معیار کی خلاف ورزی کے خلاف اسلام آباد اور خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے مؤثر کارروائیاں جاری رکھیں۔
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی قیادت میں رات گئے…
