Browsing Category

پاکستان

شاہ اردن عبداللہ دوم کا وفد کے ہمراہ گلوبل انڈسٹری اینڈ ڈیفنس سلوشنز کا دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر…

راولپنڈی۔16نومبر ہاشمی سلطنت اردن کے فرمانروا اور اردن کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین نے اپنی صاحبزادی شہزادی سلمہ بنت عبداللہ دوم اور اردن کے سول و عسکری حکام پر مشتمل وفد کے ہمراہ گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز…

صدر مملکت آصف علی زرداری سے شاہ اردن عبداللہ دوم کی ملاقات ،دوطرفہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر قریبی…

اسلام آباد۔16نومبر:صدر مملکت آصف علی زرداری سے شاہ اردن عبداللہ دوم ابن الحسین نے ایوان صدر میں ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور اردن کے تعلقات کی مستقبل کی سمت پر اعتماد کا اظہار کیا اور دوطرفہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر قریبی…

خیبر سے (امان علی شینواری ) جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ، تجارت کو سیاست سے دور رکھا جائے ، بغیر کسی…

خیبر سے (امان علی شینواری ) جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ، تجارت کو سیاست سے دور رکھا جائے ، بغیر کسی تاخیر پاک افغان سرحدی گزرگاہ کو کھول دیا جائے، مسئلے کا حل ڈائیلاگ سے ممکن بنائی، بارڈر بندش سے مقامی لاکھوں لوگوں کا معاشی قتل عام کو بند کیا…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا تاجروں کے لیے ٹیکس چھوٹ کے فوائد تمام اضلاع تک پہنچانے پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت بلتستان، 16 نومبر 2025 گلگت بلتستان: وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان کے تاجروں کو کسٹمز میں دی جانے والی خصوصی رعایت سے تمام عوام اور تاجر برادری کو مستفید کرنے کی ضرورت پر زور…

لوک میلہ 2025 کا آخری دن جذبات، فن اور ثقافتی ہم آہنگی کا شاندار امتزاج ثابت ہوا

لوک میلہ 2025 کا آخری دن جذبات، فن اور ثقافتی ہم آہنگی کا شاندار امتزاج ثابت ہوا۔ شکرپڑیان میں واقع لوک ورثہ کے میدان پورے دن رنگوں، موسیقی، رقص اور ہنرمندوں کی چہل پہل سے روشن رہے۔ اختتامی تقریب نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ یہ میلہ صرف ایک…

وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ کا ساہیوال میں کچا نور شاہ روڈ کا سنگِ بنیاد — 49 کروڑ روپے سے زائد کی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد/ساہیوال، 16 نومبر 2025: وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ نے ساہیوال میں کچا نور شاہ روڈ کی تعمیر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ 2.88 کلومیٹر طویل اس منصوبے کے لیے 49 کروڑ 4 لاکھ روپے کی…

نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کا اومان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو رابطہ

 اسلام آباد۔15نومبر (:نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اومان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسیدی سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے برادر ملک کے قومی دن سے قبل پرتپاک مبارکباد پیش کی۔ ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ کی…

بانی پی ٹی آئی کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات جھوٹے ہیں ، عطائ اللہ تارڑ

لاہور۔15نومبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطائ اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمرا ن خان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات جھوٹے اور من گھڑت ہیں، بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی حکومتی معاملات پر اثرانداز ہوتی…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا قومی ٹیم کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی پر انہیں مبارکباد

 اسلام آباد۔15نومبر :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قومی ٹیم کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی پر انہیں مبارکباد دی ہے۔ہفتہ کے روز سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا…

اردن کے شاہ عبداللہ دوم کا وزیراعظم ہاو س آمد پر پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد۔15نومبر :اردن کے شاہ عبداللہ دوم کا وزیراعظم ہاو ¿س آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم کا خیر مقدم کیا۔ دونوں رہنماو ¿ں نے گرم جوشی سے مصافحہ کیا۔ ہفتہ کو شاہ عبداللہ دوم کی…