Browsing Category

پاکستان

ٹیرف اصلاحات کی بدولت مثبت رجحانات ایف بی آر کو جدید، شفاف اور بہتر بنانے کے حکومتی اقدامات کے درست…

 اسلام آباد۔15نومبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیرف اصلاحات کی بدولت مثبت رجحانات ایف بی آر کو جدید، شفاف اور بہتر بنانے کے حکومتی اقدامات کے درست ہونے کا ٹھوس ثبوت ہیں، تازہ ترین معاشی اعدادوشمار، حکومتی معاشی اصلاحات کو درست…

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج شام وزیراعظم ہاؤس میں اردن کے شاہ عبداللہ (دوئم) ابن الحسین کا استقبال…

 دونوں رہنماؤں میں ملاقات کے دوران بات چیت میں دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے ساتھ ساتھ اقتصادی، تجارت، سرمایہ کاری، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی، تعلیم کے ساتھ ساتھ دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے مواقع تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ دونوں…

ڈاکٹر فاروق ستار کا ارشد انصاری کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

کراچی (رپورٹ): متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے لیبر ڈویژن کے انچارج ارشد انصاری کے والد محترم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ارشد انصاری سمیت…

کراچی کی تباہ حالی کی ذمہ دار پیپلز پارٹی اور صوبائی حکومت ہے، ڈاکٹر فاروق ستار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  کراچی (رپورٹ): متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کی صرف سڑکیں ہی نہیں، بلکہ لوگوں کے دل اور نوجوانوں کے مستقبل بھی ٹوٹ چکے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ان کا…

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا گلگت بلتستان میں 24واں آغوش آرفن سنٹر قائم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  راولپنڈی (خصوصی رپورٹ): الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے گلگت بلتستان میں 24ویں آغوش آرفن ہوم کا افتتاح کردیا۔ 6 کنال رقبے پر قائم اس آغوش ہوم میں 200 یتیم بچوں کی رہائش کی گنجائش موجود ہے، جبکہ پہلے مرحلے میں 50 بچوں کی…

سندھ کلچرل میوزک نائٹ نے محفل لوٹ لی — صنم ماروی، سیف سمیجو اور دیگر فنکاروں نے رنگ جمایا

لوک میلہ – آٹھوایں دن کی پریس ریلیز لوک ورثہ کے زیرِ اہتمام جاری ’’لوک میلہ ‘‘ کے آٹھویں روز رنگا رنگ ثقافتی سرگرمیوں نے میلے کو نئی رونق بخشی۔ سندھ کلچرل میوزک نائٹ نے میلے کی شام کو مکمل طور پر اپنی گرفت میں لے لیا، جہاں ملک بھر سے…

سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین نے قبائلی رہنما حاجی اکبر خان ناصر کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا

  (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) اسلام آباد – سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر نے سابق صوبائی وزیر سردار حیدر خان ناصر اور ضلعی چیئرمین حاجی خیراللہ ناصر کے والد، معزز قبائلی رہنما حاجی اکبر خان ناصر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔…

 اردن کے شاہ عبداللہ دوم کا 21 سال بعد پاکستان کا سرکاری دورہ، صدر اور وزیراعظم نے استقبال کیا

اسلام آباد — 15 نومبر2025: اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم جمعہ کے روز 21 برس بعد کسی بھی اردنی بادشاہ کے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے۔ پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے شاہی طیارے کا…

صدرِ مملکت نے آرمی، ایئر فورس اور نیوی کے ترمیمی بلز 2025 کی منظوری دے دی

 اسلام آباد — 15 نومبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2025، پاکستان ایئر فورس (ترمیمی) بل 2025 اور پاکستان نیوی (ترمیمی) بل 2025 کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ ان بلز کی منظوری کے ساتھ ہی آئینی و قانونی عمل مکمل…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا دیر لوئر کا دورہ — 40.8 میگاواٹ کوٹو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اور تورمنگ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور/ دیر لوئر — 15 نومبر: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ہفتہ کے روز ضلع دیر لوئر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے 40.8 میگاواٹ کوٹو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ یہ منصوبہ 21.7 ارب روپے کی لاگت سے…