Browsing Category

پاکستان

آئی ایس ایس آئی میں پاکستان-بنگلہ دیش تعلقات اور علاقائی تعاون پر گول میز اجلاس، تعاون کے نئے…

اسلام آباد، 30 ستمبر 2025 — انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے انڈیا اسٹڈی سینٹر نے "پاکستان-بنگلہ دیش تعلقات اور علاقائی تعاون" کے عنوان سے ایک ان ہاؤس گول میز اجلاس کا انعقاد کیا۔ اس نشست میں میجر جنرل (ر) فضل…

اے این ایف نے ملک بھر میں منشیات اسمگلرز کے خلاف کارروائیاں کیں، تعلیمی اداروں پر خصوص توجہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 30 ستمبر : اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے قریب منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کیں۔ چھ مختلف کارروائیوں کے دوران 1 افغان باشندے سمیت 9 ملزمان گرفتار کیے گئے…

اسلام آباد پولیس کی موٹرسائیکل سواروں کے لیے سیفٹی مہم اور بڑی کارروائیاں

اسلام آباد، 30 ستمبر 2025 (عسکر): آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر اسلام آباد پولیس نے موٹرسائیکل سواروں کے تحفظ کے لیے خصوصی مہم کا آغاز کیا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ر حمزہ ہمایوں نے موٹرسائیکل سواروں کو ہدایت دی ہے کہ…

ٹرانسپورٹ اور عوامی سہولیات

پشاور، 29 ستمبر 2025: نئے بس ریل منصوبے، سڑکوں کی توسیع اور پبلک ٹرانسپورٹ میں سرمایہ کاری سے شہری اور دیہی علاقوں کے درمیان رابطہ مضبوط ہوگا۔ اس سے روزمرہ زندگی آسان ہوگی اور تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔

تعلیم میں اصلاحات

ایبٹ آباد، 29 ستمبر 2025: خیبرپختونخواہ میں تعلیم کے شعبے میں اصلاحات کے تحت اسکولوں میں بنیادی سہولیات، نصاب کی بہتری اور اساتذہ کی تربیت پر زور دیا جا رہا ہے۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ ہر بچے کو معیاری تعلیم تک رسائی حاصل ہوگی اور نوجوانوں…

صحت کے شعبے میں بہتری

بٹگرام، 29 ستمبر 2025: صوبائی حکومت صحت کے شعبے میں جدید ہسپتال اور کلینکس قائم کر رہی ہے۔ موجودہ صحت مراکز کو اپگریڈ کیا جا رہا ہے، نئے طبی آلات فراہم کیے جا رہے ہیں اور عملے کی تربیت پر زور دیا جا رہا ہے۔ وزیر صحت خیبرپختونخواہ نے کہا…

پانی اور بجلی کے شعبے میں ترقی

سوات، 29 ستمبر 2025: صوبے میں پانی اور بجلی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے بڑے منصوبے شروع کیے گئے ہیں۔ نئے واٹر سپلائی پروجیکٹس دیہی علاقوں میں پانی کی کمی کو دور کریں گے، جبکہ بجلی کے نئے سب اسٹیشنز اور ٹرانسمیشن لائنز سے بجلی کی کمی میں…

سڑکیں اور رابطے کے منصوبے: دور دراز علاقوں کو شہروں سے جوڑنا

مردان، 29 ستمبر 2025: صوبائی حکومت نے دیہی علاقوں کو شہروں سے جوڑنے کے لیے نئے راستے اور پُل تعمیر کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ ان منصوبوں سے لوگوں کا سفر آسان ہوگا، تجارتی سرگرمیاں بڑھیں گی اور صحت و تعلیم کی سہولیات تک رسائی بہتر ہوگی۔…

قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی سے ایوان صدر اسلام آباد میں ازبک اسپیکر نورالدین مویدن خانویخ…

قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی سے ایوان صدر اسلام آباد میں ازبک اسپیکر نورالدین مویدن خانویخ اسماعیلوف کی اہم ملاقات۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی روابط، اقتصادی تعاون اور پارلیمانی روابط کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال۔ پاکستان…

سردار احسان الرحمان مزاری کا ضیاء الحسن لنجار کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

کراچی، 29 ستمبر 2025 (پریس ریلیز) — وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ و کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ سردار احسان الرحمان مزاری نے صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے…