Browsing Category
پاکستان
جام اکرام اللہ دھاریجو کا ضیاء الحسن لنجار کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس
کراچی، 29 ستمبر 2025 (پریس ریلیز) — صوبائی وزیر صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس…
سندھ کے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہے: جام خان شورو
کراچی، 29 ستمبر 2025 (پریس ریلیز) — صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اور آبپاشی جام خان شورو نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ان کی اولین ترجیح ہے۔ سندھ سیکریٹریٹ میں چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ کے…
پاک فوج نے باجوڑ میں بارودی مواد ناکارہ بنا کر شہریوں کی جانیں بچا لیں
باجوڑ، 29 ستمبر 2025 :
پاک فوج نے باجوڑ میں خوارج کی جانب سے چھوڑے گئے بارودی مواد کو بروقت کارروائی کر کے ناکارہ بنا دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، پاک فوج کے جوانوں نے باجوڑ کے گاؤں گھاکی میں نصب بارودی گولہ کو ناکارہ بنایا۔ اس کارروائی…
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا بونیر کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کی مکمل…
بونیر، 29 ستمبر : چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے رکن قومی اسمبلی محترمہ نفیسہ شاہ کے ہمراہ ضلع بونیر کے ان علاقوں کا دورہ کیا جو حالیہ شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے بری طرح متاثر ہوئے۔…
آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال بری طرح ناکام، عوام نے مسترد کر دی
مظفرآباد، 29 ستمبر — آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کی احتجاجی کال عوام نے مکمل طور پر مسترد کر دی۔
ذرائع کے مطابق بیشتر شہروں میں بازار اور دکانیں کھلی رہیں اور معمولات زندگی معمول کے مطابق جاری رہے۔ صرف چند مفاد…
مظفرآباد میں مسلم کانفرنس ریلی پر حملہ، 11 شہری زخمی، بٹل میں بزرگ جاں بحق
مظفرآباد، 29 ستمبر — آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کے مسلح شرپسندوں نے مظفرآباد میں مسلم کانفرنس کی امن ریلی پر حملہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں گیارہ شہری زخمی ہوگئے۔
بٹل میں بھی عوامی ایکشن کمیٹی کے…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ازبک پارلیمانی وفد کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے…
اسلام آباد، 29 ستمبر 2025 (ڈیلی انڈیپنڈنٹ):
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی دعوت پر ازبکستان کی اولی مجلس کے اسپیکر نورالدین اسماعیلوف کی قیادت میں اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد پہنچا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال…
چیئرپرسن ہلال احمر فرزانہ نائیک کی ناروے میں پاکستانی سفیر سعدیہ الطاف قاضی سے ملاقات، اوورسیز…
اوسلو/اسلام آباد، 29 ستمبر – ہلال احمر پاکستان کی چیئرپرسن محترمہ فرزانہ نائیک نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں پاکستان کی سفیر محترمہ سعدیہ الطاف قاضی سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران چیئرپرسن ہلال احمر نے حکومت پاکستان کے ساتھ بطور معاون…
اے این ایف پاکستان کا ملک گیر منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 150 کلو منشیات برآمد، 1 خاتون سمیت 4…
اسلام آباد، 29 ستمبر 2025: اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان نے ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ اور غیر قانونی منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ اس دوران 6 ہدفی آپریشنز کے تحت 1 خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار ہوئے اور 150 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں، جن کی…
