Browsing Category

پاکستان

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کو مسلسل غیر حاضری پر نااہلی کا سامنا

اسلام آباد، 5 اگست 2025 : پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کے خلاف مسلسل 40 روز تک قومی اسمبلی سے رخصت کے بغیر غیر حاضری پر نااہلی کی درخواست منگل کے روز جمع کرادی گئی۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وضاحت کی کہ…

ورکرزویلفیئر بورڈاجلاس،رواں مالی سال کا بجٹ منظور،محنت کشوں کےلیے7 لاکھ کی حادثاتی ہیلتھ انشورنس،270…

کراچی 05 اگست ۔ وزیر محنت وافرادی قوت و چیئرمین ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ شاہدتھہیم کی زیر صدارت ورکرز ویلفیئر بورڈ کا 33واں اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکریٹری محنت رفیق قریشی، کمشنر سندھ ریونیو بورڈ، آجر و اجیر نمائندوں ، فنانس ڈیپارٹمنٹ کے…

آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر محمد حسن کے زیر صدارت پنجاب ایمرجنسی سروس آفس ریسکیو 1122 میں گزشتہ ماہ…

سرگودھا(راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر محمد حسن کے زیر صدارت پنجاب ایمرجنسی سروس آفس ریسکیو 1122 میں گزشتہ ماہ جولائی کی ایمرجنسی رپورٹ کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا ڈسٹرکٹ آفیسر انجینئر محمد حسن نے بتایا کہ…

آئی ایس ایس آئی نے "5 اگست 2019: جموں و کشمیر تنازع میں ایک اور اہم موڑ” کے عنوان سے ایک…

5 اگست 2025 انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں انڈیا سٹڈی سنٹر نے "5 اگست 2019: جموں و کشمیر تنازعہ میں ایک اور موڑ" کے عنوان سے ایک سیمینار کی میزبانی کی۔ اس تقریب کا اہتمام کشمیری عوام کی جدوجہد، عزم اور…

ورکرزویلفیئر بورڈاجلاس،رواں مالی سال کا بجٹ منظور،محنت کشوں کےلیے7 لاکھ کی حادثاتی ہیلتھ انشورنس،270…

کراچی 05 اگست ۔ وزیر محنت وافرادی قوت و چیئرمین ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ شاہدتھہیم کی زیر صدارت ورکرز ویلفیئر بورڈ کا 33واں اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکریٹری محنت رفیق قریشی، کمشنر سندھ ریونیو بورڈ، آجر و اجیر نمائندوں ، فنانس ڈیپارٹمنٹ کے…

پاکستان کی سفارت کاری کشمیری عوام کے جائز اور اصولی مطالبے یعنی حق خود ارادیت کی حمایت میں ہمیشہ پیش…

کابل پاکستان کی سفارت کاری کشمیری عوام کے جائز اور اصولی مطالبے یعنی حق خود ارادیت کی حمایت میں ہمیشہ پیش قدم اور بے خوف رہی ہے۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے اس بنیادی حق کے حصول کے لیے اپنی بھرپور…

انڈس پبلک سوشل فورم یونٹ کے باڈی ولی محمد کیریو (ستیارو) کا انتخاب کیا گیا

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ) انڈس پبلک سوشل فورم یونٹ کے باڈی ولی محمد کیریو (ستیارو) کا انتخاب کیا گیا اور انڈس کی 16ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ جس میں ضلعی صدر محمد بچل کیریو، نائب صدر حاجی حسین بخش کیریو، سٹی نواب شاہ کے صدر آصف کیریو،…

پورے ملک کی طرح سکرنڈ میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کشمیر یوم استحصال منایا گیا۔

سکرنڈ (رپورٹ راج کماراوڈ) پورے ملک کی طرح سکرنڈ میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کشمیر یوم استحصال منایا گیا۔ اس سلسلے میں تعلقہ انتظامیہ نے ای سی آفس سکرنڈ میں قومی پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر سکرنڈ رمیز…

شہید میجر عزیز بھٹی کی یاد میں دو روزہ شہید بینظیر بھٹو ڈویژنل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

سکرنڈ (رپورٹ راج کماراوڈ) شہید میجر عزیز بھٹی کی یاد میں دو روزہ شہید بینظیر بھٹو ڈویژنل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد اے ٹی آئی گراؤنڈ سکرنڈ میں محمد یوسف چنہ کی سرپرستی میں کیا گیا۔ ٹورنامنٹ کا انعقاد شہید بینظیر بھٹو شوٹنگ بال کلب (اے ٹی…

عوامی اوڈ اتحاد کے چیئرمین شیرل فقیر اوڈ کی سربراہی میں اوڈ برادری کا ایک اجلاس منعقد ہوا،

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ) عوامی اوڈ اتحاد کے چیئرمین شیرل فقیر اوڈ کی سربراہی میں اوڈ برادری کا ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں بالم راہ اوڈ، امتیاز اوڈ، راڻو مل اوڈ، ندیم اوڈ، سکندر اوڈ، پپو اوڈ، نواب اوڈ، جمن اوڈ، راج کمار اوڈ سمیت اوڈ…