Browsing Category

پاکستان

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا “یومِ اِستحصال“ کے موقع پر پیغام

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا “یومِ اِستحصال“ کے موقع پر پیغام آج بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کو چھ برس مکمل ہو رہے ہیں — صدر مملکت بھارت نے 5 اگست 2019 کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی — صدر مملکت آصف علی زرداری بھارتی…

یوم استحصال کشمیر پر وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کا پیغام

پانچ اگست 2019 وہ سیاہ دن ہے جس دن بھارت نے جموں و کشمیر کے متنازعہ علاقے کو غاصبانہ طور پر قبضہ کر کے اسکی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کی۔ بھارت کا یہ عمل جموں و کشمیر کے عوام کی جدوجہد اور انکے حق خود ارادیت کو نہیں چھین سکتا۔ یہ وہ حق ہے…

وزیراعظم شہباز شریف کا کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت کے غیر متزلزل…

اسلام آباد۔4اگست  :وزیراعظم محمدشہباز شریف نے کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت پر بھارتی غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں…

یوم یکجتی کشمیر کے حوالے سے فرانس چوک سے ڈی چوک تک واک منعقد ہونے جارہی ہے۔

یوم یکجتی کشمیر کے حوالے سے فرانس چوک سے ڈی چوک تک واک منعقد ہونے جارہی ہے۔ صبح 8 بجے سے ساڑھے 10 بجے تک ریڈ زون کے سرینہ، نادرا اور ایکسپریس انٹری گیٹ بند رہیں گے۔ متبادل طور پر شہری مارگلہ روڈ اور میریٹ ہوٹل ریڈ زون میں داخلے کے لیے…

لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب مقیم ریاست جموں وکشمیر کے لوگ،پاکستانی اور بیرون ملک بسنے والے کشمیری…

مظفرآباد(پی آئی ڈی) 4اگست 2025 وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب مقیم ریاست جموں وکشمیر کے لوگ،پاکستانی اور بیرون ملک بسنے والے کشمیری اور پاکستانی 5اگست کو یوم سیاہ کے طور پر…

بھارت دہشت گرد ملک قرار،مقبوضہ کشمیر کو آزادکرو۔۔

پانچ اگست 2025 کو یومِ استحصال کے موقع پر ضلع بھمبر میں بھرپور قومی یکجہتی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر بھمبرچوہدری حق نواز کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ریلی اور دیگر تقریبات کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سردار خان نیازی کی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت۔

اسلام آباد، 4 اگست 2025؛اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز اور چیئرمین روز ٹی وی سردار خان نیازی کی خوش دامن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں اسپیکر قومی اسمبلی…

یومِ استحصالِ کشمیر 5 اگست 2019 کشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر بھارتی حملے کی یاد دہانی ہے، اسپیکر…

اسلام آباد؛ 4 اگست 2025: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی…

قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس۔

قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس۔ اجلاس ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران مرحوم ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اظہر کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور درجات کی بلندی…

کے ایس ای 100 انڈیکس میں تجارتی سرگرمیوں میں اضافے کے درمیان اضافہ

کراچی، 4 اگست 2025 : کے ایس ای 100 انڈیکس میں آج 1,017.66 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا، جو 142,052.65 پر بند ہوا، جو پچھلے دن کے اختتام 141,034.99 کے مقابلے میں 0.72 فیصد اضافے کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ اوپر کی جانب حرکت پاکستان اسٹاک…