Browsing Category
پاکستان
سابق چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی کراچی میں پیپلز پارٹی کے رہنما اعجاز جکھرانی کی رہائش گاہ پر گئے
کراچی یکم اگست:۔سابق چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی کراچی میں پیپلز پارٹی کے رہنما اعجاز جکھرانی کی رہائش گاہ پر گئے جہاں انہوں نے ان سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر…
بار کی سیاست کو بارز تک محدود رکھا جانا چاہیے تاکہ عدلیہ اور وکلاءکا ادارہ غیر جانبدار تشخص برقرار…
اسلام آباد۔1اگست :وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ملتان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت جنوبی پنجاب کی بار ایسوسی ایشنز کے وفود نے ملاقات کی۔ملاقات میں وکلاءکی فلاح و بہبود، بار ایسوسی ایشنز کو درپیش مسائل اور ان کے مو ¿ثر…
پاکستان کی تقدیر نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے، نوجوانوں کی تکنیکی مہارتوں میں اضافہ اولین ترجیح ہے، وفاقی…
اسلام آباد۔1اگست :وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے جمعہ کونیوٹیک اور ہازہ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے درمیان طے پانے والے اہم معاہدے کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے خطاب کرتے…
اپوزیشن ذہنی بیماری کا شکار ہو چکی ہے، تحریک انصاف کے پاس نہ پالیسی ہے نہ وژن، صرف تنقید برائے…
اسلام آباد۔1اگست :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اپوزیشن ذہنی بیماری کا شکار ہو چکی ہے، تحریک انصاف کے پاس نہ پالیسی ہے نہ وژن، صرف تنقید برائے تنقید، ملک کو ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچانے والے آج ملکی ترقی پر تنقید کر…
وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ایران کے صدرڈاکٹر مسعود پیزشکیان2 اگست سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری…
اسلام آباد۔1اگست :وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر مسعود پیزشکیان 2 تا 3اگست کو پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ڈاکٹرمسعود پیزشکیان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد ہو گا جس میں…
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال کی ملاقات
اسلام آباد۔1اگست :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے ملاقات کی اور اپنی وزارت سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر صحت نے ملک میں شعبہ صحت میں…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 40 ہزار پوائنٹس کی حد سے تجاوز کرنے…
اسلام آباد۔1اگست :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 40 ہزار پوائنٹس کی حد سے تجاوز کرنے پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹاک ایکسچینج میں کاروباری تیزی سرمایہ کاروں کی حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاس…
وزیراعظم کی زیر صدارت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں حالیہ مون سون کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات…
اسلام آباد۔1اگست :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی حکومت، انتظامیہ اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،متاثرہ علاقوں اور عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے جلد گلگت…
وزیر بحری امور کا پاکستان کی پہلی فیری سروس کے فوری آغاز پر زور
اسلام آباد، 1 اگست 2025 : وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے جمعہ کے روز پاکستان کی پہلی فیری سروس کے فوری آغاز کا مطالبہ کیا، ساتھ ہی لائسنسنگ کے طریقہ کار میں فوری اصلاحات اور آپریٹرز کے لیے مالی سہولیات پر زور دیا تاکہ…
این اے کمیٹی کا اسلام آباد میں گدھے کے گوشت کی فروخت کی تحقیقات کا حکم
اسلام آباد، یکم اگست 2025 : قومی غذائی تحفظ اور تحقیق کی قائمہ کمیٹی کا 17 واں اجلاس جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس کی صدارت رکن قومی اسمبلی سید طارق حسین نے کی۔
اجلاس کے ایجنڈے میں دارالحکومت میں گدھے کا گوشت فروخت…
