Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

پولیو ایک خطرناک موذی وائرس ہے جو بچوں پر حملہ اور ہوکر ہمیشہ کے لیئے اپاہج بنا دیتا ہے صحت مند…

خضدار27دسمبر(نمائندہ عسکر):۔ڈپٹی کمشنر خضدار محمد عارف زرکون نے کہا ہے کہ پولیو ایک خطرناک موذی وائرس ہے جو بچوں پر حملہ اور ہوکر ہمیشہ کے لیئے اپاہج بنا دیتا ہے صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لیے پولیو کا خاتمہ ناگزیر ہے اس کے لئے معاشرے کی ہر…

ایس پی پشین معروف عثمان کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او سٹی تھانہ پیر عصمت اللہ اور سی آئی اے اسٹاف…

پشین 27دسمبر(نمائندہ عسکر):۔ ایس پی پشین معروف عثمان کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او سٹی تھانہ پیر عصمت اللہ اور سی آئی اے اسٹاف انچارج محمد اسلم نے بمعہ نفری کارروائی کرتے ہوئے پرانا سبزی منڈی کے قریب منشیات فروش ملزم عبدالحکیم سے دوران تلاشی…

کمشنر مکران ڈویژن سیعد احمد عمرانی کے زیر صدارت عام انتخابات کے حوالے سے مکران ڈویژن کے تینوں اضلاع…

تربت27 دسمبر(نمائندہ عسکر):۔کمشنر مکران ڈویژن سیعد احمد عمرانی کے زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں عام انتخابات کے حوالے سے مکران ڈویژن کے تینوں اضلاع کیچ گوادر اور پنجگور میں امن و امان کی صورت حال، ِ،پولنگ عملے، پولنگ اسٹیشنوں پر حفاظتی…

نگران صوبائی وزیر صحت بلوچستان ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی سے آل پاکستان ٹینکرز ایسوسی ایشن کے…

کوئٹہ 27 دسمبر(نمائندہ عسکر):۔نگران صوبائی وزیر صحت بلوچستان ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی سے آل پاکستان ٹینکرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر شمس شاہوانی اور انکے وفد نے ملاقات کی ملاقات میں آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے وزیر صحت کو چمن…

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے مزدور رہنماؤں کے نمائندہ وفد کی ملاقات

کوئٹہ27 دسمبر(نمائندہ عسکر):۔ نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے مزدور رہنماؤں کے نمائندہ وفد نے محمد رمضان اچکزئی کی قیادت میں یہاں ملاقات کی وفد میں محمد یار علیزئی، عابد بٹ اور عطائاللہ بلوچ شامل بھی تھے وفد نے صوبے میں…

عدالت عالیہ بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان جوڈیشل سلیکشن بورڈ کی سفارش

کوئٹہ 27 دسمبر(کورٹ رپورٹر):۔عدالت عالیہ بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان جوڈیشل سلیکشن بورڈ کی سفارش پر عزت مآب چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے مندرجہ ذیل امیدواروں کو بلوچستان کی ضلعی عدلیہ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن…

قلات میں عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ اسٹاف کا تربیتی سیشن جاری

قلات27 دسمبر (نمائندہ عسکر): عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ اسٹاف کا تربیتی سیشن جاری۔ آج ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ڈپٹی کمشنرقلات حافظ محمدقاسم کاکڑ نے ضلعی کونسل ہال کادورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر…

پنجگور میں فائرنگ سے خاتون جان بحق،مسلح افراد لوٹ مار کرتے رہے، پولیس بے بس ہوگئی

پنجگور 27 دسمبر (نمائندہ عسکر): پنجگور. کے سوردو میں مسلح افراد جو چور بتائے جاتے ہیں انہوں نے سرعام فائرنگ کرکے خاتون کا قتل کردیا۔ چور سرعام لوٹ مار کررہے تھے خاتون چوروں کے ڈر سے جان بچا کر بھاگ رہی تھی کہ اُنھیں پیچھے سے فائر کرکے قتل…

حکومت لاپتہ افراد کے لواحقین کے مطالبات تسلیم کرنے میں سنجیدہ نہیں تو ہمارے پارٹی نے یہ آخری فیصلہ…

کوئٹہ 27 دسمبر (نمائندہ عسکر): بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہاہے کہ اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام دھرنے کے حوالے سے وفاقی حکومت اور بیوروکریسی کا رویہ درست نہیں ہےاور ایسے…

سیکرٹری مواصلات و تعمیرات نے صوبے میں جاری روڈ سیکٹر کے حوالے سے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت سے متعلق…

کوئٹہ27 دسمبر :-صوبائی سیکرٹری مواصلات و تعمیرات قمبر دشتی نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں کی اہمیت انتہائی اہم ہے شاہراہیں مضبوط اور مکمل ہونگی تو اسکے مثبت اثرات پورے صوبے پر پڑیں گے ان خیالات کا اظہار…