Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈی جی نیب بلوچستان ظفر اقبال خان نے عالمی یوم اینٹی کرپشن کے حوالے سے کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات…
کوئٹہ22دسمبر(نمائندہ عسکر): ڈی جی نیب بلوچستان ظفر اقبال خان نے عالمی یوم اینٹی کرپشن کے حوالے سے کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی شراکت اور خدمات کو سراہتے ہوئے انکو ایک تعریفی خط لکھا جس میں انہوں نے کہا کہ کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے…
نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی انتھک محنت…
کوئٹہ22دسمبر(نمائندہ عسکر): نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی انتھک محنت ،کارکردگی اورکاوشوں کو بلخصوص لنک بادینی سریاب روڈ کے دو رویہ منصوبے کو جامع تکمیل تک پہنچانے کو سراہتے ہوئے انہیں…
خیزی چوک میں ناقص و مضر صحت ٹکی ٹافی بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی
کوئٹہ 22 دسمبر (نمائندہ عسکر): خیزی چوک میں ناقص و مضر صحت ٹکی ٹافی بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ فیکٹری کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے گرینڈ آپریشن کے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی اور غیر معیاری اجزاء سے ٹکی ٹافیاں بنانے پر فیکٹری مالک پر…
بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی نائب صدر کیپٹن(ر) عبدالخالق اچکزئی نے پارٹی سے مستعفی ہوگئے
چمن 22 دسمبر(سید سردار محمد خوندئی بیوروچیف ): چمن سابق صوبائی وزیر کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی کلی حاجی حبیب خان میں ورکز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے باپ پارٹی سے مستفی ہونے کا اعلان کیا اور الیکشن میں آزاد حثیت لڑنے اور آج سے الیکشن کے سلسلے…
ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کی زیر صدارت پولیو کمیٹی کا اجلاس
کچھی22دسمبر(نمائندہ عسکر): ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کی زیر صدارت پولیو کمیٹی کا اجلاس منقد ہوا اجلاس میں ڈی ڈی ایچ او کچھی ایاز احمد pphi dsm کچھی عمران خان ڈی ایس پی ڈھاڈر رفیق احمد سمیت دیگر متعلقہ افسران کے علاوہ Who…
ڈپٹی کمشنر قلات حافظ محمد قاسم کاکڑ کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو مہم کا اہم اجلاس
قلات22دسمبر(نمائندہ عسکر): ڈپٹی کمشنر قلات حافظ محمد قاسم کاکڑ کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو مہم کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سراج کریم بلوچ ایس پی قلات بابر مشتاق اسسٹنٹ کمشنر منگچر برکت بلوچ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر…
پولیس کا منشیات کیخلاف کاروائی دو افراد گرفتار 5 کلو 300 گرام چرس برامد
لورالائی22دسمبر(نمائندہ عسکر):- پولیس کا منشیات کیخلاف کاروائی دو افراد گرفتار 5 کلو 300 گرام چرس برامد۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل اف پولیس لورالائی رینج نذیر احمد کرد کی ہدایات پر ایس ایس پی لورالائی محمد ظفر کے احکامات پر ایس ڈی پی او کلیم اللہ…
گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ گزشتہ روز بلوچ یکجہتی مارچ کے گرفتار ہونے والے افراد کی رہائی…
اسلام آباد22دسمبر(نمائندہ عسکر):- گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ گزشتہ روز بلوچ یکجہتی مارچ کے گرفتار ہونے والے افراد کی رہائی کے معاملے پر بات چیت کی غرض سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں. گورنر بلوچستان اس معاملے پر وفاقی…
بلوچستان اور سندھ دونوں صحت کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے، نگران وزیر صحت بلوچستان
کوئٹہ۔ 21 دسمبر (نمائندہ عسکر): نگران صوبائی وزیر صحت بلوچستان ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی نے کہا کہ بلوچستان اور سندھ دونوں صحت کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے انہوں نے کہا کہ دونوں صوبوں کے درمیان تعاون سے ہی شعبہ صحت کو بہتر بنانے…
بلوچستان میں عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرنے کا سلسلہ جاری
کوئٹہ۔ 21 دسمبر (اے پی پی):کو ئٹہ سمیت بلو چستان بھر میں عام انتخابات کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔جمعرات کو ترجمان بلوچستان الیکشن کمیشن کے مطابق کو ئٹہ کی تین قومی اور 9صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کے لئے…
