Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ، ژوب، چمن پشین میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ، صوبے کے دیگر اضلاع میں موسم خشک…

کوئٹہ۔ 21 دسمبر (نمائندہ عسکر): محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، ژوب، چمن پشین میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری جبکہ صوبے کے دیگر اضلاع میں موسم خشک اورشدید سرد رہنے کا مکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق…

گیس نکلتا ہی بلوچستان سے ہیں مگر افسوس کہ بلوچستان کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سماجی رہنماء نواز…

کوئٹہ 21 دسمبر(نمائندہ عسکر): کیچی بیگ لہڑی آباد کے سماجی رہنماؤں نوازگل بدوزئی، جان محمد مینگل، ماما فیض محمد، ابراہیم لہڑی، ابوبکر شاہوانی، میر غفور، ملک اصغر مزمل خان، محرا ب خان نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گیس لوڈشیڈنگ اور پریشر…

کمیونٹی لیڈ لوکل گورننس پالیسی کے نفاذ کے حوالے سے اورئنٹیشن سیشنز کے انعقاد کا مرحلہ آخری مراحل میں…

کو ئٹہ21 دسمبر(نمائندہ عسکر): کمیونٹی لیڈ لوکل گورننس پالیسی کے نفاذ کے حوالے سے اورئنٹیشن سیشنز کے انعقاد کا مرحلہ آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے۔ اس حوالے سے کوئٹہ میں یورپی یونین بریس ٹیکنیکل اسسٹنز اور ڈی اے آئی کے تعاون سے صوبائی فنانشل…

نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا خضدار کے سئنیر صحافی عبدالواحد شاہوانی کے والد…

کوئٹہ 21 دسمبر (نمائندہ عسکر): نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے خضدار کے سینیئر صحافی عبدالواحد شاہوانی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے، جمعرات کو یہاں جاری ایک تعزیتی بیان میں وزیر اعلٰی بلوچستان…

ورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے آئی جی پولیس اسلام آباد سے ٹیلیفونک رابطہ

کوئٹہ 21 دسمبر(نمائندہ عسکر): گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے آئی جی پولیس اسلام آباد سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی مارچ کی گرفتار خواتین اور بچوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا. گورنر بلوچستان…

سیکرٹری صحت عبداللہ خان نے آئی پی ایچ میں مشاورتی اجلاس کی صدارت

کوئٹہ21دسمبر(نمائندہ عسکر): سیکرٹری صحت عبداللہ خان نے آئی پی ایچ میں مشاورتی اجلاس کی صدارت کی ۔اس موقع پر ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر فاروق ہوت،ڈپٹی ڈاٸریکٹر آٸی پی ایچ ڈاکٹر صفیہ مینگل اور اسٹاف آفیسر سیکرٹری صحت شوکت بلوچ موجود تھے۔ڈائریکٹر آئی…

وفاقی محتسب بنا ایک غریب بیوہ عورت کی اواز

کوئٹہ 21 دسمبر (نمائندہ عسکر): وفاقی محتسب ریجنل افس کوئٹہ میں کوئٹہ کی رہائشی خاتون درخواست گزار دور لال مینہ نے درخواست دائر کی تھی کے ان کے شوہر سرکاری ملازمت کرتا تھا انکا انتقال ہوگیا اور فیملی پینشن میرے نام پہ ٹرانسفر ہوا پر اے جی پی…

ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کی زیر صدارت عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں…

کچھی21دسمبر (نمائندہ عسکر): ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کی زیر صدارت عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں آفیسران کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ضلعی الیکشن کمشنر پولیس لیویز اور ایف سی کے آفیسران شریک تھے جنہوں نے عام…

حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف اور عوام کو ایکسپائرڈ مصنوعات کی فروخت سمیت مختلف وجوہات پر خوراک کے…

پشین 21 دسمبر (نمائندہ عسکر): حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف اور عوام کو ایکسپائرڈ مصنوعات کی فروخت سمیت مختلف وجوہات پر خوراک کے مراکز کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں کارروائیاں مسلسل جاری ہیں ۔ اس ضمن میں پشین بازار میں بی ایف…

ڈپٹی کمشنر گھوٹکی آغا شیر زمان نے اپنے دفتر میں پولیو مہم کے سلسلے میں منعقدہ ایک اجلاس

میرپور ماتھیلو 21 دسمبر( رپورٹ تنویر احمد سومرو): پولیو وائرس کے خلاف جنگ میں ہم سب کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے، مہم کے دوران ضلع بھر کے بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کئے جائیں، غفلت برتنے والے ورکرز کے خلاف…