Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا

: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسلام آباد میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلاکر ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا ہے۔ پیر کو یہاں ایک تقریب میں نگران وزیراعظم نے کمسن بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلا کر 5…

سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کاپنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں گیس چوری کے خلاف کریک ڈاائون،3…

:سوئی ناردرن گیس پائپ لائن نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف کریک ڈائون اور بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں ۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے ترجمان کے مطابق کریک ڈائون کے دوران اب تک 3 ہزار گیس کنکشن…

آج ڈپٹی کمشنر چمن کیپٹن ریٹائرڈ راجہ اطہر عباس کی زیر صدارت جاری انسداد پولیو مہم کے ساتویں روز…

چمن 01 اکتوبر: آج ڈپٹی کمشنر چمن کیپٹن ریٹائرڈ راجہ اطہر عباس کی زیر صدارت جاری انسداد پولیو مہم کے ساتویں روز ایوننگ ریویو میٹنگ کا انعقاد ہوا میٹنگ میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ???????????????????? افسر ڈبلیو ایچ آو ایریا کوارڈنیٹر unicef ڈسٹرکٹ…

نگران صوبائی وزیر ابراہیم مراد کا میانوالی میں عیسیٰ خیل کنڈل چیک پوسٹ پر

لاہوریکم اکتوبر: ……صوبائی وزیر ابراہیم مراد نے کہا کہ پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں نے جرات اور بہادری سے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملایااور میں حملہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروں کو سلام پیش کرتا…

نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی پریس کانفرنس. 

کوئٹہ یکم اکتوبر 2023 نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی پریس کانفرنس. - صوبہ بلوچستان کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے پر عزم ہیں. جان اچکزئی -افسوسناک مستونگ واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے. صوبے میں سوگ کا آج…

*بلوچستان میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کل سے ہو گا*

*بلوچستان میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کل سے ہو گا *کوئٹہ* *بلوچستان میں 7روزہ انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی ۔ ایمرجنسی آپریشن سنٹر کا کہنا ہے کہ مہم کے دوران 24لاکھ 44ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف…

سانحہ مستونگ کے خلاف سنی تحریک اور دیگر تنظیمات اہلسنت کی کال پر جاری شٹرڈاؤن ہڑتال کا منظر

*حب ۔ سانحہ مستونگ کے خلاف سنی تحریک اور دیگر تنظیمات اہلسنت کی کال پر جاری شٹرڈاؤن ہڑتال کا منظ شٹر ڈاؤن ہڑتال کے باعث تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند پڑے ہیں جبکہ مین آر سی ڈی شاہراہ سنسان نظر آرہی ہے*

*خیبر پختون خواہ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن مذید تیز*

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹ مافیا کیخلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے فوڈ سیفٹی ٹیموں نے پشاور ،اپر ڈیر اور ضلع سوات میں کاروائیاں کیں اور پندرہ سو کلوگرام زائدالمیعاد پلپ، بارہ سو لیٹرز مختلف غیر معیاری مشروبات ،سینکڑوں…

 *عوام اہلسنّت اور ذمہ داران سے اپیل ہے :متحد رہیں ،اپنے حوصلے بلند رکھیں ،کسی سازش یا ہنگامہ آرائی…

(عسکر نیوز رپورٹ) مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن صاحب کے ترجمان مفتی محمد عابد مبارک المدنی نے مفتی صاحب کی خصوصی ہدایت پر اکابرین علمائے اہلسنت کا ایک ایمرجنسی اجلاس آن لائن منعقد کیا ، اس اجلاس میں شیخ الحدیث علامہ حافظ عبدالستار…

نگران وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی آج دوپہر 2:30 پر وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں نیوز کانفرنس کریں گے

محترم صحافی حضرات ۔ نگران وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی آج دوپہر 2:30 پر وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں نیوز کانفرنس کریں گے پرنٹ اور الیکڑانک میڈیا سے لائیو کوریج کی استدعا ہے