Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

کوئٹہ23ستمبر۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ اس کھلی کچہری میں پولیس، ایف سی، واسا، پی ایچ ای، گیس، بجلی، نادرا، ہیلتھ سمیت دیگر تمام متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔اس موقع…

ڈپٹی کمشنر زیارت محمد ریاض خان داوڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا

زیارت 23ستمبر ۔ ڈپٹی کمشنر زیارت محمد ریاض خان داوڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر لطیف اللہ غرشین،ڈسٹرکٹ اکاونٹس افسر اصغر علی،ڈی او ای فیمیل میمونہ فہیم،ڈی ڈی او غلام رسول کاکڑ ،ڈی ڈی…

صوبائی وزیر خوراک اور چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دمڑنے قائد اعظم کیڈیٹ کالج…

سنجاوی 23ستمبر ۔ صوبائی وزیر خوراک اور چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دمڑنے قائد اعظم کیڈیٹ کالج سنجاوی کا تفصیلی دورہ کیا اس موقع اسسٹنٹ انجینئر محمدآصف نے صوبائی وزیر خوراک و چئیرمین فوڈ اتھارٹی حاجی نورمحمد خان دمڑکو…

گورنربلوچستان کا پشتو اکیڈمی میں پشتون کلچر ڈے سے متعلق تقریب سے خطاب

کوئٹہ 23 ستمبر: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے پشتو اکیڈمی میں پشتون کلچرل ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی ثقافت اور مادری زبان کے خدمتگاروں کی خدمت اور احترام بھی ضروری ہے. اگر ہم نے اپنی قومی زبانوں کے تحفظ…

بلوچستان قدرتی وسائل اور مواقع سے مالا مال ہے اور صوبائی حکومت ان مواقع کو بروئے کار لانے کے لیے…

کوئٹہ، 23 ستمبر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان سرمایہ کاری کے نئے دور میں داخل ہو چکا ہے، حب کے علاقے ڈامب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت 5 ارب روپے مالیت کا جھینگا فارم منصوبہ صوبے کی ترقی اور خوشحالی کے…

ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی گوادر ڈاکٹر مرشد دشتی نے بی ایچ یو گھٹی ڈور اور بی ایچ یو شادوبند کا دورہ…

گوادر: 23ستمبر ۔ ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی گوادر ڈاکٹر مرشد دشتی نے بی ایچ یو گھٹی ڈور اور بی ایچ یو شادوبند کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بی ایچ یوز کے تمام متعلقہ ریکارڈز کا تفصیلی جائزہ لیا جن میں عملے کی حاضری، ای پی آئی سائٹس، ایم سی…

کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی زیر صدارت ریونیو اجلاس، سرکاری بقایاجات کی وصولی یقینی…

نصیرآبا23ستمبر ۔ د: کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی زیر صدارت ریونیو اجلاس، سرکاری بقایاجات کی وصولی یقینی بنانے کی ہدایت. تفصیلات کے مطابق آج کمشنر افس نصیرآباد ڈویژن میں ریونیو سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع نصیرآباد،…

ضلعی انتظامیہ گوادر نے ٹرانسپورٹ یونین کی جانب سے گوادر تا کراچی بسوں کے احتجاج اور ریاستی اداروں پر…

گوادر23ستمبر۔ ضلعی انتظامیہ گوادر نے ٹرانسپورٹ یونین کی جانب سے گوادر تا کراچی بسوں کے احتجاج اور ریاستی اداروں پر عائد الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں جبکہ یونین کے مطالبات ناجائز اور غیر…

کمشنرنصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کے زیر صدارت امن و امان اور زمینی تنازعات سے متعلق اہم اجلاس

نصیرآباد:23ستمبر۔کمشنرنصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کے زیر صدارت امن و امان اور زمینی تنازعات سے متعلق اہم اجلاس، موثر اقدامات کی ہدایت۔ اجلاس میں ڈویژن بھر کی سیکیورٹی صورتحال اور زمینی تنازعات کے حل کے لیے جاری اقدامات کا تفصیلی جائزہ…

پشتون انٹرنیشنل کلچر ڈے کی مناسبت سے پشتو اکیڈمی کوئٹہ کے زیر اہتمام علمی و ادبی تقریب کا اہتمام کیا…

کوئٹہ23ستمبر ۔ پشتون انٹرنیشنل کلچر ڈے کی مناسبت سے پشتو اکیڈمی کوئٹہ کے زیر اہتمام علمی و ادبی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جسمیں پشتو اکیڈمی کے چیئرمین حافظ رحمت نیازی کی صدارت میں سیکرٹری ائی ٹی ایاز مندوخیل, نقاد ومحقق عبدالکریم بریالی, پشتو…