Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

نامعلوم شخص گلے پر کٹ کے نشان کے ساتھ کوئٹہ میں مردہ پایا گیا

کوئٹہ، 29 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ): جمعہ کے روز کوئٹہ کے قمبرانی روڈ علاقے میں ایک نامعلوم شخص کی گلے پر کٹ کے نشان کے ساتھ لاش ملی ہے۔ امدادی کارکنوں نے اس افسوسناک دریافت کی اطلاع دی، جس میں بتایا گیا کہ متوفی قمبرانی روڈ کے آس پاس…

کوئٹہ،پبلک سروس گاڑیوں کا معائنہ، دو بسوں میں خفیہ خانے برآمد، پرمٹ معطل

بریکینگ کوئٹہ/ مسافر بسوں کی چیکنگ کوئٹہ،پبلک سروس گاڑیوں کا معائنہ، دو بسوں میں خفیہ خانے برآمد، پرمٹ معطل کوئٹہ،آر ٹی اے ٹیم اور ٹریفک پولیس نے 18ویں اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کے روشنی میں جبل نور ویسٹرن بائی پاس پر پبلک سروس گاڑیوں کا…

 کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ سے لڑکے کی سربریدہ لاش برآمد

 کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ سے لڑکے کی سربریدہ لاش برآمد کوئٹہ کیچی بیگ کے علاقے سے لڑکے کی سر کٹی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق کچھ فاصلے پر لڑکے کا سر بھی ملا ہے تاہم چہرے کو جانوروں نے نقصان پہنچایا جس کے باعث شناخت میں دشواری پیش آ…

اے سی سٹی چمن عذیزاللہ کاکڑ کی زیر صدارت چینی آٹا کے ڈیلروں اورتندور مالکان کی سرکاری نرخ نامے پر…

اے سی سٹی چمن عذیزاللہ کاکڑ کی زیر صدارت چینی آٹا کے ڈیلروں اورتندور مالکان کی سرکاری نرخ نامے پر مکمل عملدرآمد کرنے کے حوالےسے اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں چمن شہر کے آٹا چینی ڈیلروں اور نانبائیوں کے صدور شریک تھے اجلاس میں سرکاری نرخ…

بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے فارماسسٹ ڈاکٹر صدیق درانی کی ہمشیرہ قضائے الٰہی سے وفات پاچکی ہیں

بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے فارماسسٹ ڈاکٹر صدیق درانی کی ہمشیرہ قضائے الٰہی سے وفات پاچکی ہیں، مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی علی مسجد علیزئی ٹاؤن ایسٹرن بائی پاس کوئٹہ میں جاری ہے، دریں اثناء بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے چیف…

 ڈسٹرکٹ پولیس اُوستہ محمد کی بڑی کامیابی – 23 سال سے روپوش اشتہاری قاتل گرفتار 

ایس ایچ او تھانہ ہیڈ باغ حضور بخش جمالی اور سی آئی اے انچارج مقبول احمد جمالی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے راہب ولد رسول بخش قوم برڑو کو ضلع جیکب آباد (سندھ) سے گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ ہیڈ باغ میں مقدمہ درج ہے۔ ملزم گزشتہ 23 سال سے…

رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے رورل ہیلتھ سنٹر   اورماڑہ اور بی ایچ یو بسول کا دورہ…

گوادر/اورماڑہ28اگست: رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے رورل ہیلتھ سنٹر   اورماڑہ اور بی ایچ یو بسول کا دورہ کیا، جبکہ حال ہی میں مکمل ہونے والے بی ایچ یو بل اورماڑہ کا افتتاح بھی کیا۔اس موقع پر انہوں نے مراکز صحت اور ہسپتالوں…

کوئٹہ میونسپل ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر احتجاج

کوئٹہ، 28 اگست 2025 : کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن (کیو ایم سی) کے ملازمین نے جمعرات کے روز ایڈمنسٹریٹر کے دفتر کے باہر دو ماہ کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے مطالبے پر مظاہرہ کیا۔ گرینڈ الائنس میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی جانب سے یہ…

بلیلی کسٹم چیک پوسٹ پر روزانہ کی بنیاد پر محکمہ کسٹم کے حکام کی غیر ذمہ دارانہ اور عوام دشمن…

کویٹہ (پ ر) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بلیلی کسٹم چیک پوسٹ پر روزانہ کی بنیاد پر محکمہ کسٹم کے حکام کی غیر ذمہ دارانہ اور عوام دشمن پالیسیوں کا سامنا ہے۔ خاص طور پر بلیلی چیک پوسٹ پر مال بردار ٹرکوں کو…

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے عوامی سہولت کی خاطر نادرا میل سنٹر چمن میں آج سے ڈبل شفٹ کام کا آغاز…

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے عوامی سہولت کی خاطر نادرا میل سنٹر چمن میں آج سے ڈبل شفٹ کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع چمن دور افتادہ دشوار گزار راستوں اور ایک وسیع رقبے پر پھیلا ہوا علاقہ ہے لہذا عوام الناس مشکلات اور…