Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت انسدادِ پولیو مہم کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد…
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت انسدادِ پولیو مہم کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں آنے والے مہم کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ چیف سیکرٹری نےاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت پولیو کے خاتمے کے لیے تمام…
پارلیمانی سیکریٹری سیاحت و ثقافت بلوچستان نوابزادہ زرین خان مگسی کا لسبیلہ ویلفیئر ٹرسٹ کے دفتر کا…
اوتھل(رپورٹ-عزیز یوسفزئی) پارلیمانی سیکریٹری برائے سیاحت و ثقافت بلوچستان نوابزادہ زرین خان مگسی نے لسبیلہ ویلفیئر ٹرسٹ کے مرکزی دفتر اوتھل کا تفصیلی دورہ کیا ان کی آمد پر ٹرسٹ کے چیئرمین عرفان رمضان جاموٹ اور انچارج محمد رمضان جاموٹ نے…
کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہ زیب خان کاکڑ کی زیر صدارت صفاء کوئٹہ پروجیکٹ اور سرکلر پارکنگ پلازہ کے حوالے…
کوئٹہ 18 اگست2025: کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہ زیب خان کاکڑ کی زیر صدارت صفاء کوئٹہ پروجیکٹ اور سرکلر پارکنگ پلازہ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف محکموں کے افسران، کنٹریکٹرز اور دیگر اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ اجلاس میں دونوں…
کمشنر سبی ڈویژن اسد اللہ فیض نے جرگہ ہال سبی کا دورہ اور معائنہ کیا
کمشنر سبی ڈویژن اسد اللہ فیض نے جرگہ ہال سبی کا دورہ اور معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہال کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو سہولیات بہتر بنانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔ کمشنر سبی نے کہا کہ جرگہ ہال عوامی…
صوبے میں ٹرانسپورٹ کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے اور مسافر بسوں میں سمگلنگ اور خفیہ…
کوئٹہ 28 اگست2025: سیکرٹری پروونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی بلوچستان وحید شریف عمرانی نے کہا ہے کہ صوبے میں ٹرانسپورٹ کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے اور مسافر بسوں میں سمگلنگ اور خفیہ خانوں کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات اٹھائے جائیں گے…
جمعرات کے روز موسمی حالات کے تحت متوقع سیلابی صورتحال حال سے نمٹنے کیلئے صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد…
کوئٹہ 28 اگست 2025۔ ملکی سطح پر موجودہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر بلوچستان میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی اور چیف سیکرٹری بلوچستان کے ہدایات کی…
ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی نے کہا ہے کہ ضلع میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے میں ایک دقیقہ…
ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی نے کہا ہے کہ ضلع میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے میں ایک دقیقہ فراگزاشت نہیں کیا جائے گا،عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے انتظامیہ کو شب و روز الرٹ کردیا گیا ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحصیل بوستان لیویز…
ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی کی غیرمعمولی سوچ اور عوام دوست وژن سے خضدار میں جدید برن سینٹر کا…
خضدار:27 اگست 2025: ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی کی غیرمعمولی سوچ اور عوام دوست وژن سے خضدار میں جدید برن سینٹر کا خواب حقیقت کا روپ دھار رہا ہے۔ یہ منصوبہ شہر کی صحت کی سہولیات میں ایک عظیم الشان اضافہ ثابت ہوگا۔ ماضی میں جلنے کے سنگین…
ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی خصوصی ہدایت پر اے ڈی سی ریونیو کیچ مقبول انور رند نے ڈپٹی پروجیکٹ …
تربت 28اگست۔ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی خصوصی ہدایت پر اے ڈی سی ریونیو کیچ مقبول انور رند نے ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر ،تربت سٹی ڈویلپمنٹ پروجیکٹ، بہرام گچکی کے ہمراہ تربت سٹی ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے تحت بننے والی سڑکوں کا تفصیلی دورہ کیا۔اس …
ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی صدارت میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا
سبی 28 اگست ۔ ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی صدارت میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کرنل شہریار، کرنل زبیر، ایس ایس پی سبی اختر نواز، چیئرمین میونسپل کمیٹی سردار محمد خان خجک، اسسٹنٹ کمشنر بختیار آباد…
