Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

سیکرٹری ٹرانسپورٹ محمد حیات کاکڑ اور کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ …

کوئٹہ 27 اگست ۔صوبائی حکومت کے احکامات ،سیکرٹری ٹرانسپورٹ محمد حیات کاکڑ اور کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی ہدایت پر سیکرٹری آر ٹی اے کوئٹہ ڈویژن ظہور احمد بلوچ کی نگرانی میں آر ٹی اے ٹیم اور ٹریفک پولیس کوئٹہ نے 18ویں اپیکس کمیٹی کے …

صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر و مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی کی قیادت میں وفد نے صوبائی…

کوئٹہ 28 اگست ۔ صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر و مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی کی قیادت میں وفد نے صوبائی وزیر آبپاشی میر صادق عمرانی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔ اس موقع پر صوبائی مشیر محکمہ لیبر و مین پاور سردار غلام رسول…

ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کے زیر صدارت ایکم ستمبر سے 4 ستمبر تک ضلع لورالائی میں ہونے والی ایس…

لورالائی 29اگست۔ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کے زیر صدارت ایکم ستمبر سے 4 ستمبر تک ضلع لورالائی میں ہونے والی ایس این آئی ڈی پولیو مہم کی تیاریوں کے سلسلے میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالحیلم اوتمانخیل ڈبلیو ایچ …

بی سی ہیڈ کوارٹر بدر لائن میں 12 ربیع اول 2025ءکے سلسلے میں اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت…

کوئٹہ28اگست ۔۔ بی سی ہیڈ کوارٹر بدر لائن میں 12 ربیع اول 2025ءکے سلسلے میں اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت ایڈیشنل آئی جی پی کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری آغا محمد یوسف نے کی۔ اجلاس میں ایس ایس پیہیڈ کوارٹرز ، زونل کمانڈر   اور اسٹنٹ…

عوام کے مسائل کے حل کے لئے ٹھوس اقدامات کرنے ہونگے، بلوچستان میں کلائمیٹ چینج کے مسئلہ کو ترجیحی …

کوئٹہ، 28 اگست : صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل کے حل کے لئے ٹھوس اقدامات کرنے ہونگے، بلوچستان میں کلائمیٹ چینج کے مسئلہ کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کریں گے، میرے دفتر کے …

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت سے ناراضگی اور گلے شکوے اپنی جگہ مگر ریاست نے…

کوئٹہ 28 اگست ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت سے ناراضگی اور گلے شکوے اپنی جگہ مگر ریاست نے کوئی گناہ نہیں کیا نوجوانوں کو قریب لانے کے لیے میرٹ، بہتر طرز حکمرانی اور ڈائیلاگ کو فروغ دینا ہوگا ان خیالات کا اظہار…

ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت یکم ستمبر سے چار ستمبر تک ضلع نصیر آباد میں…

نصیرآباد ۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ کی زیر صدارت یکم ستمبر سے چار ستمبر تک ضلع نصیر آباد میں ہونے والی ایس این آئی ڈیپولیو مہم کی تیاریوں کے سلسلے میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں اے سی سلیم خان ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالمنان…

پاکستان اور جرمنی کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں اور سردست تعلیم، صحت، سولر انرجی اور جدید…

کوئٹہ28 اگست: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پاکستان اور جرمنی کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں، دونوں دوست ممالک ترقی، خوشحالی اور امن کے مشترکہ وژن کے ساتھ متحد ہیں. سردست تعلیم، صحت، سولر انرجی اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں…

وزیرستان میں خوارجین کے ہاتھوں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان اشفاق بگٹی کی نماز جنازہ سوئی میں ادا…

وزیرستان میں خوارجین کے ہاتھوں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان اشفاق بگٹی کی نماز جنازہ سوئی میں ادا کر دئیگئی نماز جنازہ میں کمانڈنٹ سوئی رائفل کرنل عثمان اسلم ونگ کمانڈر لیفٹنٹ کرنل محمد علی وقاص اسسٹنٹ کمشنر سوئی محمد صادق ڈی ایس پی…

تربت یونیورسٹی میں "ذہنی استحکام اور روشن مستقبل کی تعمیر” کے موضوع پر ورکشاپ کاانعقاد

یونیورسٹی آف تربت میں ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹ افیئرز کے زیر اہتمام"ذہنی استحکام اور روشن مستقبل کی تعمیر" کے عنوان سے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ کا مقصد طلبہ کو ذہنی صحت کے تحفظ، تعلیمی و پیشہ ورانہ دباؤ سے نمٹنے اور تعلیمی…