Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس…

سبی 11 اگست۔ ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں 14 اگست یومِ آزادی کی تقریبات اور حضرت امام حسین? کے چہلم کے موقع پر سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ…

کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت یومِ آزادی کی تیاریوں اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے…

کوئٹہ 11اگست۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت یومِ آزادی کی تیاریوں اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنرکوئٹہ کیپٹن(ر) مہر اللہ بادینی،ایس ایس پی آپریشنز محمد بلوچ،ایس ایس پی ٹریفک…

ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی زیر صدارت 14 اگست یومِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد…

گوادر11اگست ۔ ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی زیر صدارت 14 اگست یومِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر عبدالشکور، اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی گوادر مکتوم…

نقل ایک ناسور ہے جو طلباءکی ذہنی صلاحیتوں کو بلکل ختم کردیتاہے طلبائ نقل کا تصور اپنے ذہن سے نکال…

قلات 11اگست۔ ڈپٹی کمشنرکیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ نے کہاہےکہ نقل ایک ناسور ہے جو طلباءکی ذہنی صلاحیتوں کو بلکل ختم کردیتاہے طلبائ نقل کا تصور اپنے ذہن سے نکال دیں خوب محنت کریں اور اپنے مطالعے کا دائرہ وسیع کریں اپنے محنت سے امتحانات پاس کرکے…

یس پی پشین حلیم اچکزئی نے کہا ہے کہ یوم آزادی کے موقع پر امن و امان کی فضاء کو ہر صورت برقرار رکھنے…

پشین11اگست۔ یس پی پشین حلیم اچکزئی نے کہا ہے کہ یوم آزادی کے موقع پر امن و امان کی فضاء کو ہر صورت برقرار رکھنے کے لیے پشین پولیس نے سیکیورٹی ہائی الرٹ نافذ کر دیا ہے۔ داخلی و خارجی راستوں، مرکزی شاہراہوں، بازاروں اور اہم عوامی مقامات پر…

نئے تعینات ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لورالائی رینج جنید احمد شیخ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لورالائی11اگست۔ نئے تعینات ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لورالائی رینج جنید احمد شیخ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا دفتر آمد پر سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس لورالائی احمد سلطان نے پرتپاک استقبال کیا،جبکہ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔اس…

صوبائی محتسب بلوچستان نذر محمد بلوچ کو شکایت کنندہ غلام مصطفیٰ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر…

کوئٹہ 11اگست ۔صوبائی محتسب بلوچستان نذر محمد بلوچ کو شکایت کنندہ غلام مصطفیٰ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مستونگ کے خلاف دائر کی گئی شکایت کا ازالہ کر دیا گیا ہے۔ مصطفیٰ نے جونیئر ایلیمنٹری ٹیچر (جے ای ٹی) کے عہدہ کے لیے کنٹریکٹ کی…

صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی سے آج یہاں ان کے دفتر میں نصیر آباد ڈویڑن و دیگر علاقوں سے…

کوئٹہ 11 اگست ۔ بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی سے آج یہاں ان کے دفتر میں نصیر آباد ڈویڑن و دیگر علاقوں سے آنے ہوئے مختلف وفود نے ملاقات کی، اس…

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی اور معاشی سرگرمیوں کے باعث کوئٹہ پورے خطے…

کوئٹہ  اگست۔ گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی اور معاشی سرگرمیوں کے باعث کوئٹہ پورے خطے کا اایک اہم مرکز بنتا جا رہا ہے اور اس کا تجارتی منظرنامہ بہت متحرک اور مسلسل ترقی کی جانب گامزن ہے۔ میں بذات خود اسلام آباد سے…

بجلی بندرہنے کی اطلاع

کوئٹہ 11اگست2025 ء۔۔۔۔کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی لائنوں کی شفٹنگ اور کھمبے نصب کئے جارہے ہیں۔اس سلسلے میں 12اگست کو(بروزمنگل) شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے…