Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

صارفین  "اپنامیٹر۔اپنی ریڈنگ” موبائل ایپ ڈاون لوڈکرکے از خود میٹر ریڈنگ سے استفادہ حاصل…

صارفین  "اپنامیٹر۔اپنی ریڈنگ" موبائل ایپ ڈاون لوڈکرکے از خود میٹر ریڈنگ سے استفادہ حاصل کریں کوئٹہ:11اگست 2025ء۔۔۔۔وزارت توانائی (پاور ڈویژن) حکومت پاکستان کے احکامات کی روشنی میں پاور انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی (پی آئی ٹی سی) کی جانب سے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ریکی ہاؤس آمد ، رکن صوبائی اسمبلی میر زابد علی ریکی کی والدہ…

کوئٹہ، 11 اگست 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی پیر کے روز رکن صوبائی اسمبلی میر زابد علی ریکی کی رہائشگاہ گئے، جہاں انہوں نے ان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مرحومہ کے ایصالِ…

حکومت بلوچستان اقلیتوں کے حقوق، فلاح و بہبود اور مساوی مواقع کی فراہمی کے لیے پُرعزم ہے، وزیر اعلیٰ…

کوئٹہ، 11 اگست 2025 اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر پیر کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور سنجے کمار…

جھالاوان میڈیکل کالج اینڈ اسپتال کا منصوبہ عوام کی صحت اور طلبہ کے تعلیمی مستقبل سے براہ راست جڑا…

کوئٹہ، 11 اگست 2025 حکومت بلوچستان نے جھالاوان میڈیکل کالج اینڈ اسپتال کے زیر التواء منصوبے کو فوری طور پر فعال کرنے کا فیصلہ کرلیا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پیر کو یہاں منعقدہ اجلاس میں اس سلسلے میں اہم فیصلے کیے…

ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی اور ایکسیئن پی ایچ ای خضدار انجینیئر عبدالروف قبمرانی کی کاوشوں کے…

خضدار10 اگست. ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی اور ایکسیئن پی ایچ ای خضدار انجینیئر عبدالروف قبمرانی کی کاوشوں کے نتیجے میں خضدار شہر میں ساڑھے تین لاکھ لیٹرز پانی کی گنجائش رکھنے والے ٹینک کی مرمت مکمل ہو چکا ہے اور جلد ہی شہر کو صاف پانی…

ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے ضلع جعفرآباد میں کاشتکاروں کو زرعی پانی اور عوام کو آبنوشی کی فراہمی…

جعفرآباد10 اگست۔ ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے ضلع جعفرآباد میں کاشتکاروں کو زرعی پانی اور عوام کو آبنوشی کی فراہمی کے لیے کیے گئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے بیدار پل سے قیدی شاخ، باری شاخ، محبت شاخ اور بالان شاخ کے ٹیل تک دورہ…

گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دفتر میں ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت سربراہ کوآرڈینیشن…

گوادر میں پانی اور بجلی کے مسائل پر گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کے بعد، آج گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دفتر میں ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت سربراہ کوآرڈینیشن کمیٹی برائے واٹر و چیئرمین گوادر پورٹ…

ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی نے کہا کہ پشین ایک پرامن ضلع ہے، اور انشاءاللہ یہ امن ہمیشہ قائم رہے گا

پشین10 اگست: ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی نے کہا کہ پشین ایک پرامن ضلع ہے، اور انشاءاللہ یہ امن ہمیشہ قائم رہے گا۔یہاں کے عوام پڑھے لکھے، باشعور اور تعاون کرنے والے ہیں، اور بطور ڈپٹی کمشنر میں خود کو اس ضلع کا خادم سمجھتا ہوں، خدمت میرا مشن…

سبی پولیس نے دفعہ 144 ض ف کے تحت موٹر سائیکل پر ڈبل سواری اور چہرہ چھپا کر موٹر سائیکل چلانے والوں…

سبی 10 اگست :سبی پولیس نے دفعہ 144 ض ف کے تحت موٹر سائیکل پر ڈبل سواری اور چہرہ چھپا کر موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ پولیس اسٹیشن سٹی، پولیس اسٹیشن صدر، پولیس پوسٹ اللہ آباد اور ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اتوار کو شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات میں شرکت کے لیے…

بھٹ شاہ، ضلع مٹیاری، 10 اگست: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اتوار کو شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھٹ شاہ پہنچے جہاں صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اس موقع پر…