Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور عوام کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ہے ، وہاں کے نوجوانوں کو تعلیم اور…
اسلام آباد۔9اگست :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور وہاں کے عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے ،حکومت بلوچستان کے نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار کے یکساں مواقع فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ پی ایم…
صوبائی حکومت گوادر کے پانی کے مسائل کے پائیدار حل کے لیے اپنے وسائل سے جامع منصوبہ بندی پر عمل پیرا…
کوئٹہ، 9 اگست 2025
گوادر میں پانی کی قلت اور برقی مسائل کے مستقل حل کے لیے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہفتہ کو اسلام آباد میں اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ سے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت…
گوادر میں پانی کی قلت پر اعلیٰ سطح اجلاس، وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے صدارت کی
گوادر میں پانی کی قلت پر اعلیٰ سطح اجلاس، وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے صدارت کی
اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے گوادر کے آبی مسائل، چیلنجز اور جاری اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی…
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ آج صوبے بھر میں وکلاء کا یوم شہداء انتہائی عقیدت و احترام…
کوئٹہ 8 اگست2025:
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ آج صوبے بھر میں وکلاء کا یوم شہداء انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ، 8 اگست کے سانحہ میں شہید ہونے والے وکلاء کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔ وکلاء برادری انصاف کو قابل…
بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ اتھارٹی اور چینی…
کوئٹہ، 8 اگست: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ اتھارٹی اور چینی کمپنی کے درمیان سرمایہ کاری بڑھانے کا معاہدہ خطے کے معاشی مستقبل کے لیے نہایت اہم ثابت ہوگا۔ ایک بیان میں بلال کاکڑ نے کہا کہ اس…
وویمن یونیورسٹی کو ایک مثالی اعلیٰ تعلیمی ادارہ بنانا اور دوسرے صوبوں کی طالبات کو اس کی جانب راغب…
کوئٹہ، 8 اگست: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کو ایک مثالی اعلیٰ تعلیمی ادارہ بنانا اور دوسرے صوبوں کی طالبات کو اس کی جانب راغب کرانا ہماری اولین ترجیح ہے۔ کسی بھی یونیورسٹی کی سطح پر وی سی شپ…
محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے زیرِ اہتمام سنٹ سر کے علاقے میں پانی کے ذرائع کا جیولوجیکل سروے مکمل…
گوادر08 اگست 2025: محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے زیرِ اہتمام سنٹ سر کے علاقے میں پانی کے ذرائع کا جیولوجیکل سروے مکمل کر لیا گیا۔ سروے کا مقصد علاقے میں موجود زیرِ زمین پانی کے ذخائر، ان کی مقدار اور معیار کا جائزہ لینا تھا۔ اس سروے میں…
ڈسٹرکٹ سپورٹ مینیجر (ڈی ایس ایم) پی پی ایچ آئی ڈاکٹر مرشد دشتی نے بیسک ہیلتھ یونٹ (بی ایچ یو) نگور…
گوادر08اگست2025:
ڈسٹرکٹ سپورٹ مینیجر (ڈی ایس ایم) پی پی ایچ آئی ڈاکٹر مرشد دشتی نے بیسک ہیلتھ یونٹ (بی ایچ یو) نگور شریف اور بی ایچ یو چب کلمتی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے دونوں مراکز صحت میں دستیاب طبی سہولیات، ادویات کی فراہمی، طبی…
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے…
کوئٹہ:08اگست2025 ء۔۔۔۔کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی کھمبوں کی تنصیب اور لائنوں کی شفٹنگ کئے جارہے ہیں۔اس سلسلے میں 10اگست اور11اگست کو(روزانہ) سریاب…
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کی جانب سے صوبہ کے تمام زرعی کنکشنز کی شمسی توانائی پر منتقلی کے…
کوئٹہ:08اگست2025ء۔۔۔۔ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کی جانب سے صوبہ کے تمام زرعی کنکشنز کی شمسی توانائی پر منتقلی کے منصوبہ کے فیز ون، فیز ٹو اور فیز تھری کی تکمیل کے بعداب اس منصوبہ کے فیز فور (یعنی چوتھے مرحلہ) پر کام تیزی سے جاری ہے…
