Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

(کوئٹہ)- معروف کمپنی نیشنَل کے جعلی مصالحوں کی سپلائی کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا بڑا کریک ڈاؤن

(کوئٹہ)- معروف کمپنی نیشنَل کے جعلی مصالحوں کی سپلائی کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا بڑا کریک ڈاؤن کوئٹہ کے علاقوں نیو اڈا اور سیٹلائٹ ٹاؤن میں دو ہول سیل ٹریڈرز سے جعلی و ناقص مصالحوں کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ۔ ڈائریکٹر آپریشنز محمد ریاض…

گوادر میں بارشیں نہ ہونے سے خشک سالی اور قلت آب کے مسائل

گوادر میں بارشیں نہ ہونے سے خشک سالی اور قلت آب کے مسائل وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمٰن اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام شریک گوادر میں پانی کے بحران پر فوری و…

سانحہ 8 اگست نہیں بھولے، بلوچستان بار اور وکلاء برادری کی قربانی جمہوری اقدار کی سربلندی کی ایک روشن…

کوئٹہ، 08 اگست وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سانحہ 8 اگست 2016 کوئٹہ کے شہید وکلاء کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن ہمیں انتہاپسندی اور دہشتگردی کے خلاف وکلاء کی بے مثال قربانی یاد دلاتا ہے انہوں نے کہا کہ کوئٹہ…

سانحہ 8 اگست 2016 / مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کا شہداء کو خراج عقیدت

کوئٹہ، 08 اگست مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے سانحہ 8 اگست 2016 کوئٹہ کے شہداء وکلاء کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے وکلاء ہمارے قومی ہیروز ہیں جن کی…

سانحہ 8 اگست 2016 / صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کا شہداء کو سلام اور خراجِ عقیدت

سانحہ 8 اگست 2016 / صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کا شہداء کو سلام اور خراجِ عقیدت آٹھ اگست کا دن وکلاء کی بہادری اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کوئٹہ سانحہ کے شہداء نے وطن اور قانون کی بالادستی کے…

سانحہ 8 اگست 2016 / وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا شہداء کو خراج عقیدت

سانحہ 8 اگست 2016 / وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا شہداء کو خراج عقیدت آٹھ اگست کا دن ہمیں انتہاپسندی کے خلاف وکلاء کی بے مثال قربانی یاد دلاتا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کوئٹہ سول اسپتال حملے کے شہداء کی قربانیاں…

گوادر میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران کے فوری حل کے لیے آج وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر…

گوادر07 اگست:۔گوادر میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران کے فوری حل کے لیے آج وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں گوادر کے پانی کے مسئلے کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کوآرڈینیشن…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے معروف قبائلی رہنماءمیر شفیق الرحمن مینگل کے بھائی کی شہادت پر…

کوئٹہ 07اگست :۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے معروف قبائلی رہنماءمیر شفیق الرحمن مینگل کے بھائی کی شہادت پر مینگل ہاوس کوئٹہ میں فاتحہ خوانی کی شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور لواحقین سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا وزیر…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعرات اور جمعہ کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر…

کوئٹہ 7اگست ۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعرات اور جمعہ کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم رہنے کا امکان ہے۔ تاہم قلات، سوراب، مستونگ، خضدار (وڈھ)، بارکھان، کوہلو، ژوب کے کچھ حصوں اور پہاڑی علاقوں اور موسیٰ خیل،…

ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے جھٹ پٹ ایریگیشن ڈرینج کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے جاری کام کا جائزہ لیا

جعفرآباد7اگست ۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے جھٹ پٹ ایریگیشن ڈرینج کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے جاری کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے مشینری کی کارکردگی اور پشتوں کو مضبوط بنانے کے عمل کا معائنہ کیا۔ دورے کے دوران محکمہ آبپاشی کے افسر…