Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کمشنر مکران ڈویژن قادربخش پرکانی کے زیر صدارت میرانی ہاوسنگ اسکیم تربت سے متعلق اسٹریئرنگ کمیٹی کا…
تربت 7 اگست ۔:کمشنر مکران ڈویژن قادربخش پرکانی کے زیر صدارت میرانی ہاوسنگ اسکیم تربت سے متعلق اسٹریئرنگ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف اداروں کے نمائندگان، متعلقہ افسران اور اسکیم سے جڑے ماہرین نے شرکت کی اجلاس میں میرانی…
سیکریٹری انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ بلوچستان محمد خالد سرپرہ نے تربت کا دورہ کیا
تربت 7اگست ۔ سیکریٹری انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ بلوچستان محمد خالد سرپرہ نے تربت کا دورہ کیا، جہاں پر انہوں نے ڈویژنل انڈسٹری آفس، اسمال انڈسٹریز ٹریننگ سینٹر، زیر تعمیر ڈویژنل ہیڈ کوارٹر آفس اور منی انڈسٹریل اسٹیٹ کا معائنہ کیا۔اس موقع پر ان کے…
کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ نے گزشتہ روز لورالائی شہر میں قائم ڈویژنل پبلک ہائی اسکول کا دورہ…
لورالائی۔7, اگست ۔کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ نے گزشتہ روز لورالائی شہر میں قائم ڈویژنل پبلک ہائی اسکول کا دورہ کیا۔ اسکول آمد پر پرنسپل اور تدریسی عملے نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر کمشنر ولی محمد بڑیچ نے مختلف کلاس رومز،…
صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان موسمیاتی تبدیلی…
کوئٹہ 7 اگست۔ صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کی زد میں ہے، جہاں بارشوں کی غیر معمولی کمی، درجہ حرارت میں اضافہ، پانی کی قلت اور زرعی زمینوں کی بربادی ایک…
صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی کی زیر صدارت محکمہ معدنیات و کان کنی کی تنظیمِ نو اور…
کوئٹہ 07اگست :۔صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی کی زیر صدارت محکمہ معدنیات و کان کنی کی تنظیمِ نو اور آٹومیشن منصوبے کے لیے فنڈز کی فراہمی و اجرا سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری معدنیات سیدال لونی، ڈی جی…
حکومت بلوچستان اور پاکستان ریلویز کچلاک اور سریاب کے درمیان پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے پر متفق،…
کوئٹہ، 7 اگست 2025:
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گرد و نواح کے عوام کو سستی، باعزت اور تیز رفتار سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے حکومت بلوچستان اور پاکستان ریلویز کے درمیان پیپلز ٹرین سروس کے آغاز پر باقاعدہ اتفاق ہوگیا ہے اس سلسلے میں ایک…
سوئ سدرن گیس- بلوچستان میڈیا الرٹ۔
کوئٹہ کے چند علاقوں میں گیس کی فراہمی پائپ لائنز کی مظبوطی اور پائداری کے کاموں کے سلسلے میں معطل رہے گی۔
کوئٹہ کے علاقے حاجی اللہ گل اسٹریٹ، پشتون باغ میں سوئی سدرن کی گیس پائپ لائنز کی مظبوطی اور پائداری کے لیے کام 09 اگست 2025 (ہفتہ) کو…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع مستونگ میں فتنۂ الہندستان کے دہشت گردوں کے سیکیورٹی فورسز پر حملے…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع مستونگ میں فتنۂ الہندستان کے دہشت گردوں کے سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت ۔
صدرِ مملکت کا حملے میں شہید ہونے والے میجر محمد رضوان طاہر، نائیک ابنِ امین اور لانس نائیک محمد یونس کو خراجِ عقیدت۔
صدرِ…
گورنربلوچستان سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سینئر لیڈرز آف بزنس کمیونٹی کی ملاقات
اسلام آباد 6 اگست: آج بھی پاکستان کو معاشی بحران سے نجات دلا کر معاشی استحکام اور خوشحالی کی طرف لے جانے کی کلید ہمارے تاجروں اور صنعت کاروں کے پاس ہے۔ گورنمنٹ اور بزنس کمیونٹی کے درمیان مشترکہ کاوشیں اور باہمی افہام و تفہیم کے ذریعے…
یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر محکمہ تعلیم سبی کے زیر اہتمام گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول میں ایک…
سبی 5 اگست ۔ یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر محکمہ تعلیم سبی کے زیر اہتمام گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی تھے، جب کہ اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی…
