Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے کہا بلوچستان پولیس نے غیر قانونی عناصر کے خلاف…

کوئٹہ10جولائی:۔انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے کہا کہ سماج دشمن عناصر کے خلاف جنگ میں ایک ہزار سے زائد بہادر افسران اور جوان شہید ہوئے ہیں۔ بلوچستان پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرکے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لا…

میونسپل کارپوریشن استامحمد کے مئیر میر مظفر خان جمالی کا بارشوں کے موقع پر نکاس آب کو بہتر بنانے کے…

استامحمد........میونسپل کارپوریشن استامحمد کے مئیر میر مظفر خان جمالی کا بارشوں کے موقع پر نکاس آب کو بہتر بنانے کے لیے احکامات پر عملہ متحرک ہوگیا شہر بھر کے مختلف نکاس آب کے نالوں کی صفائی ستھرائی اور بارشوں کے پانی کو نکالنے کے لیے…

ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ضلع بھر میں طبی سہولیات کی فراہمی درپیش مسائل کے حل کے…

جعفرآباد ۔۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ضلع بھر میں طبی سہولیات کی فراہمی درپیش مسائل کے حل کے متعلق ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ایاز حسین جمالی ایم ایس ڈاکٹر رفیق گھنیہ سمیت دیگر…

ڈپٹی کمشنر گوادر حمودالرحمن کی خصوصی کاوشوں اور علم دوستی کے جذبے کے تحت قائم کی جانے والی سید ظہور…

گوادر10جولائی:۔ ڈپٹی کمشنر گوادر حمودالرحمن کی خصوصی کاوشوں اور علم دوستی کے جذبے کے تحت قائم کی جانے والی سید ظہور شاہ ہاشمی ڈیجیٹل لائبریری کا باوقار افتتاح 18 جون 2025 کو عمل میں آیا۔افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی،…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی وژنری قیادت میں صوبائی حکومت نے محکمہ خزانہ میں ایک انقلابی…

کوئٹہ10 جولائی:۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی وژنری قیادت میں صوبائی حکومت نے محکمہ خزانہ میں ایک انقلابی اور جدید نوعیت کی اصلاحات کا آغاز کیا ہے جس کے تحت مالیاتی تجزیے، تحقیق اور معاشی منصوبہ بندی کو مؤثر بنانے کے لیے ماہرین پر…

ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کوئٹہ کے معروف اور سینئر صحافی مقبول احمد رانا کے انتقال پر گہرے…

کوئٹہ10 جولائی:۔ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کوئٹہ کے معروف اور سینئر صحافی مقبول احمد رانا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان میں شاہد رند نے کہا کہ مقبول احمد رانا ایک باوقار، غیرجانبدار اور سچائی پر مبنی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ کے سینئر اور کہنہ مشق صحافی مقبول احمد رانا کے انتقال…

کوئٹہ 10جولائی:۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ کے سینئر اور کہنہ مشق صحافی مقبول احمد رانا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے مرحوم کی صحافتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے صحت بخش خوراک کی یقینی فراہمی کیلئے کاوشیں جاری

(کوئٹہ/ 10 جولائی 2025) صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بی ایف اے حاجی نور محمد دمڑ کی خصوصی ہدایات پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مضر صحت سبزیوں کے خلاف فیصلہ کن کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں کرانی روڈ اور قمبرانی روڈ کوئٹہ میں سیوریج…

پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ…

کوئٹہ (پ۔ر) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے حالیہ میٹرک نتائج کو تعلیم دشمنی کا ایک اور افسوسناک واقعہ قرار دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ فارم 47 کی…

بلوچستان کے بعض علاقوں میں بارش، گرج چمک کے ساتھ آندھی کا امکان

کوئٹہ، 9 جولائی   : محکمہ موسمیات کوئٹہ ریجنل سینٹر کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور انتہائی مرطوب رہے گا، جبکہ کئی اضلاع میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ آندھی کا امکان ہے۔…