Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان کے بعض علاقوں میں بارش، گرج چمک کے ساتھ آندھی کا امکان

کوئٹہ، 9 جولائی   : محکمہ موسمیات کوئٹہ ریجنل سینٹر کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور انتہائی مرطوب رہے گا، جبکہ کئی اضلاع میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ آندھی کا امکان ہے۔…

اے سی چمن عذیزاللہ کاکڑ ڈی ایچ او  اور ڈرگ آفیسر چمن نے آج شہر کے مختلف میڈیکل اسٹورز کا اچانک دورہ…

ضلع چمن 9جولائی:۔اے سی چمن عذیزاللہ کاکڑ ڈی ایچ او  اور ڈرگ آفیسر چمن نے آج شہر کے مختلف میڈیکل اسٹورز کا اچانک دورہ کیا اس دوران انہوں نے یڈیکل سٹوروں پر ادویات کی غیر قانونی فروخت لائسنسوں کی عدم موجودگی  زائدالمیعاد ادویات ایس او پیز اور…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا

کوئٹہ9جولائی: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں حالیہ تعینات ہونے والے اساتذہ کی جوائننگ رپورٹس، تعیناتیوں اور تنخواہوں سے متعلق معاملات زیر غور آئے۔ڈپٹی کمشنر نے…

وزیراعلیٰ کا فیلڈ افسران کو مقررہ مقامات پر موجودگی کا مطالبہ

 بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے فیلڈ افسران کی اپنے مقررہ مقامات پر موجودگی کی اہم ضرورت پر زور دیتے ہوئے عوامی خدمات میں ان کے اہم کردار کو اجاگر کیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں انتظامی سیکرٹریز کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں…

ضلع ڈکی میں تین نامعلوم افراد مردہ پائے گئے

ڈکی، 9 جولائی 2025  : بدھ کے روز بلوچستان کے ضلع ڈکی کے علاقے گھرواس میں تین نامعلوم افراد کی لاشیں دریافت ہوئیں، جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔ امدادی کارکنوں نے لاشوں کو طبی قانونی کارروائی اور شناخت کی کوششوں کے لیے سول ہسپتال…

صوبائی وزراء کا پشین میں عوامی جرگہ سے خطاب 

کوئٹہ 9 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کے ہمراہ کا دورہ کرنے والے صوبائی وزراء نے علاقے کے عوام کو یقین دلایا کہ ان کے محکمے صوبے بھر میں اپنی اپنی ذمہ داریاں پوری کریں گے. اس موقع پر پی ایل ایم ن کے پارلیمانی لیڈر میر سلیم کھوسہ نے…

_بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت فصلوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ایک اور مؤثر کارروائی

کوئٹہ9جولائی :_بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت فصلوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ایک اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ میں تقریباً 40 ایکڑ اراضی پر سیوریج کے پانی سے کاشت کردہ سبزیاں تلف کر دیں۔کارروائی میں پالک،…

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے دور افتادہ علاقے رڑکن میں زلزلہ گزر چکا لیکن اس کے زخم آج بھی تازہ ہیں

کوہلو (نامہ نگار) بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے دور افتادہ علاقے رڑکن میں زلزلہ گزر چکا لیکن اس کے زخم آج بھی تازہ ہیں درجنوں خاندان جن کے گھروں کی دیواریں مٹی میں مل گئیں آج بھی ملبے کے قریب بیٹھے ہیں نہ آواز ہے نہ احتجاج صرف آنکھوں میں بے…

ضلع کوہلو کی تاریخ میں کرکٹ کا سب سے بڑا اور تاریخی فائنل میچ 10 جولائی 2025 کو نیشنل اسٹیڈیم کوہلو…

کوہلو (نامہ نگار)ضلع کوہلو کی تاریخ میں کرکٹ کا سب سے بڑا اور تاریخی فائنل میچ 10 جولائی 2025 کو نیشنل اسٹیڈیم کوہلو میں منعقد ہوگا یہ میچ انٹر ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ 2025 (مرحوم جرنلسٹ عبدالقیوم میموریل) کا فائنل مقابلہ ہوگا جس کے تمام تر…

گورنربلوچستان کا پشین میں عوامی جرگہ سے خطاب

کوئٹہ 9 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل ڈسٹرکٹ پشین میں عوامی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج میرے دورے کا مقصد پشین کے عوام کو درپیش مشکلات خاص طور سے صحت، تعلیم اور امن و امان سے متعلق حقائق کا براہ راست جائزہ لینا اور ان کے حل کی…