Browsing Category
تازہ ترین
مہاجر ینِ جموں و کشمیر ہمارے دل کے نہایت قریب ہیں ،ان کی تالیفِ قلب، بحالی اور باعزت آبادکاری حکومت…
اسلام آباد۔3فروری :وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر حکومتِ اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ مہاجر ینِ جموں و کشمیر ہمارے دل کے نہایت قریب ہیں ،ان کی تالیفِ قلب، بحالی…
بلوچستان میں پی پی ایچ آئی کی صحت خدمات میں نمایاں بہتری، دیہی علاقوں میں جدید آلات کی فراہمی شروع
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ | 03 فروری 2026
پیپلز پرائمری ہیلتھ کیئر انیشی ایٹو (پی پی ایچ آئی) کے تحت بلوچستان بھر میں صحت کی سہولیات میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے اور دیہی علاقوں کے صحت مراکز میں جدید طبی آلات کی فراہمی کا عمل…
گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور نیشنل بینک آف پاکستان کے مابین کیش لیس اکانومی کا آغاز، پہلی آن لائن…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 03 فروری:
گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی (GDA) اور نیشنل بینک آف پاکستان کے درمیان کیش لیس اکانومی کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں پہلی آن لائن ٹرانزیکشن ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس جی ڈی اے، ساجد ولی…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایات پر فوڈ اتھارٹی کا پری اور دورانِ رمضان انسدادِ ملاوٹ لائحہ عمل تیار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے رمضان المبارک سے متعلق ہدایات کی روشنی میں خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے رمضان سے قبل اور دورانِ رمضان غیر معیاری، مضرِ صحت اور ملاوٹ شدہ خوراک کے خلاف خصوصی مہمات کے…
نیب نے سال 2025 میں 6213 ارب روپے (62 کھرب 13 ارب روپے) کی ریکارڈ ریکوری کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔
ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
نیب نے سال 2025 میں 6213 ارب روپے (62 کھرب 13 ارب روپے) کی ریکارڈ ریکوری کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔
ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر، پراسیکیوٹر جنرل احتشام قادر شاہ اور ڈائریکٹر جنرل امجد مجید اولکھ نے نیب کی…
وفاق خیبر پختونخوا کا 4758 ارب روپے کا مقروض ہے، سہیل آفریدی
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاق کی جانب سے صوبے کے بقایاجات اور مبینہ کرپشن کے اعداد و شمار کو واضح انداز میں اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ وفاق اس وقت خیبر پختونخوا کا 4758 ارب روپے کا مقروض ہے، جو صوبے کے آئینی اور مالی حقوق…
آذربائیجان نیول فورسز کے کمانڈر کی نیول ہیڈکوارٹرز میں چیف آف دی نیول اسٹاف سے ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 3 فروری 2026 — آذربائیجان نیول فورسز کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شاہین ممدوف نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ آمد پر چیف آف دی نیول اسٹاف نے معزز مہمان کا استقبال…
کراچی میں میری ٹائم سیکیورٹی مشق سی گارڈ–2026 کا آغاز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 2 فروری 2026 — پاک بحریہ کے زیرِ اہتمام میری ٹائم سیکیورٹی مشق سی گارڈ–2026 کی افتتاحی بریف کراچی میں منعقد ہوئی۔ کمانڈر کوسٹ، وائس ایڈمرل فیصل امین نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ یہ مشق اس سلسلے کی…
خیبرپختونخوا میں سیاحت کے فروغ کی بڑی پیش رفت، ٹھنڈیانی انٹیگریٹڈ ٹورازم زون کی منظوری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 3 فروری 2026 — وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) کمیٹی کا نواں اجلاس منعقد ہوا، جس میں انٹیگریٹڈ ٹورازم زون ٹھنڈیانی کے کنسیشن ایگریمنٹ کی منظوری دے دی گئی۔…
صدرِ پاکستان کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی نے سینئر صحافی اور اے پی پی کے ڈائریکٹر اردو نیوز سروس…
صدرِ پاکستان کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی نے سینئر صحافی اور اے پی پی کے ڈائریکٹر اردو نیوز سروس عبدالجبار زکریا کے صاحبزادے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ترجمانِ ایوانِ صدر نے مرحوم معاذ عبداللہ کی وفات پر عبدالجبار زکریا…
